نیویارک ۔(ملت آن لائن) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے کہا ہے کہ وہ نومبر 2018ء کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں میستورا نے کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر شام میں اپنا مشن مزید جاری نہیں رکھ سکیں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
شام کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی کا نومبر میں سبکدوش ہونے کا اعلان
-
تعلقات بہتر کرنے کیلئے پاکستان کو پرانی افغانستان پالیسی ترک کرنا ہوگی، امریکا
واشنگٹن: امریکی دفتر خارجہ کے قائم قام ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے پاکستان ہنری انشر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس دو طرفہ تعلقات کو بہتر کرنے کے مواقع موجود ہیں تاہم اس کے لیے اسلام آباد کو افغانستان کے حوالے سے اپنی پرانی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔ واشنگٹن کے ووڈروولسن سینٹر […]
-
الہ آباد یونیورسٹی شمسی توانائی سے آراستہ بھارت کی پہلی یونیورسٹی بن گئی
الہ آباد ۔(ملت آن لائن) الہ آباد یونیورسٹی نے شمسی توانائی سے استفادہ کرنے والی ملک کی پہلی یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر لیا۔ یونیورسٹی رابطہ عامہ افسر چترنجن کمارنے بتایا کہ وائس چانسلر پروفیسر رتن لال ہانگلو نےشعبہ وکالت کی چھت پرشمسی توانائی پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی متبادل توانائی […]
-
امریکا شام کے حوالے سے وعدوں کو پورا کرے، صدر اردوان
استنبول ۔ (ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکا شام میں کئے گئے وعدے پورے کرے تو پھر ترکی دہشت گرد تنظیم ’’پی کے کے‘‘ اور وائے پی جی‘‘ کے خلاف لازمی کارروائی کرے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں آل پارٹی کے پارلیمانی گروپ […]
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چیلنج قبول، امریکی ریاست میسا چیوسے سے آئندہ متوقع صدارتی امیدوار ایلزبتھ ویرن نے اپنے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کردی
واشنگٹن ۔(ملت آن لائن) امریکی ریاست میسا چیوسے سے سینیٹ کی رکن اور آئندہ متوقع صدارتی امیدوار ایلزبتھ ویرن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چیلنج قبول کرتے ہوئے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر بتایا ہے کہ ان کے آباؤ اجداد دس نسلوں سے امریکا میں مقیم ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے […]
-
سعودی عرب نے صحافی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کرلی: امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹں: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے استنبول کے قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے دوران تفتیش قتل کے اعتراف کے حوالے سے رپورٹ تیار کرنا شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ایک رپورٹ […]