خبرنامہ انٹرنیشنل

فرانس میں معروف مسلم اسکالر خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

  • فرانس میں معروف مسلم اسکالر خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پیرس:(ملت آن لائن) فرانسیسی پولیس نے یورپ کے معروف مسلمان اسکالر طارق رمضان کو خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ طارق رمضان سوئٹزر لینڈ کے شہری ہیں اور برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ […]

  • امریکا نے

    امریکا نے حماس کے سربراہ کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

    امریکا نے حماس کے سربراہ کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا لاہور:(ملت آن لائن) امریکا نے فلسطین کی جدو جہد آزادی کے لیے کوشاں تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری […]

  • پاکستان ہماری شرافت اور نرمی کا غلط مطلب نہ لے، بھارتی وزیرداخلہ

    پاکستان ہماری شرافت اور نرمی کا غلط مطلب نہ لے، بھارتی وزیرداخلہ نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری نرمی اور شرافت کا غلط مطلب نہ لے جب کہ بھارت اب کمزور نہیں رہا بلکہ ایک طاقت ور ملک بن چکا ہے۔ وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے […]

  • ٹرمپ انتظامیہ پاکستان

    ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

    ٹرمپ کا بدنام زمانہ گوانتانامو بے جیل دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ ’گوانتانامو بے جیل‘ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل دو دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے […]

  • ٹرمپ کا خطاب

    ٹرمپ کا خطاب سننے کیلئے میلانیا کی اکیلے آمد پر قیاس آرائیاں

    ٹرمپ کا خطاب سننے کیلئے میلانیا کی اکیلے آمد پر قیاس آرائیاں لاہور:(ملت آن لائن)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ روایت کو توڑتے ہوئے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کا سالانہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب سننے کے لیے الگ گاڑی میں کیپیٹل ہل پہنچیں، جس سے یہ قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ شاید میلانیا، ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف

    امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے۔ امریکی حکومت کے سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری […]