خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب: گرفتاریوں سے 400 ارب ریال وصول

  • سعودی عرب:

    سعودی عرب: گرفتاریوں سے 400 ارب ریال وصول لاہور: (ملت آن لائن) سعودی عرب میں کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے حکومت کو اب تک چار سو ارب ریال یا 107 ارب امریکی ڈالر حاصل ہوئے ہیں۔ گرفتار کیے گئے چار سو امرا میں سے 65 ابھی زیر حراست ہیں۔ یہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان […]

  • امریکہ کا

    امریکہ کا ایک ہزار کمانڈوزافغانستان بھیجنے کا فیصلہ

    امریکہ کا ایک ہزار کمانڈوزافغانستان بھیجنے کا فیصلہ واشنگٹن : (ملت آن لائن) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں یکے بعد دیگر حملوں کی وجہ سے ٹرمپ انتظامیہ نے ایس ایف اے بی کی خصوصی ٹریننگ کے دوراینے میں غیر معمولی کمی کردی ہے ۔ایس ایف اے بی فورس کے کمانڈر کرنل […]

  • عمان نے غیرملکی ملازمین کے ورک ویزا پر پابندی لگادی

    عمان نے غیرملکی ملازمین کے ورک ویزا پر پابندی لگادی مسقط:(ملت آن لائن) عمان نے 87 مختلف شعبہ جات میں غیر ملکی ملازمین کے ’ورک ویزا‘ پر پابندی عائد کردی۔ عمان نے مقامی افراد کےمطالبے پر بے روزگاری پر قابو پانے کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ہزاروں اسامیوں پر غیرملکی باشندوں کو ملازمت […]

  • 'امریکی امداد

    ‘امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس کبھی نہیں’

    ‘امریکی امداد صرف دوستوں کے پاس جانی چاہیے، دشمنوں کے پاس کبھی نہیں’ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کھلی رکھنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین سے […]

  • یمن میں انسانی بنیادوں پر امدادی آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا، عرب اتحاد

    یمن میں انسانی بنیادوں پر امدادی آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا، عرب اتحاد صنعاء(ملت آن لائن) یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری اور آئین کی بالادستی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب فوجی اتحاد نے باور کرایا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں انسانی بنیادوں پر امدادی آپریشن بلا تفریق […]

  • امریکہ نے11

    امریکہ نے11 ممالک سےپناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ختم کردی

    امریکہ نے11 ممالک سےپناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ختم کردی واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ممالک سے امریکہ آنے والوں کو سخت چیکنگ سے گزرنا ہوگا۔ امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی […]