خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

  • امریکی صدر

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا کہ طالبان کے ساتھ کوئی بات نہیں کرنا چاہتے، طالبان معصوم لوگوں کوقتل کر رہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے مذاکرات […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

    ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک […]

  • ترک فضائیہ

    ترک فضائیہ کی عفرین میں کرد ملیشیا پر بمباری، 25 افراد ہلاک

    ترک فضائیہ کی عفرین میں کرد ملیشیا پر بمباری، 25 افراد ہلاک دمشق / انقرہ / واشنگٹن:(ملت آن لائن) ترک فضائیہ کی شامی علاقے عفرین میں بمباری کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ عفرین میں طبی ذرائع نے بتایاکہ ہلاک ہونے والے یہ تمام افراد ایک ہی کنبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ تاہم سیریئن […]

  • پنسلوانیا میں

    پنسلوانیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

    پنسلوانیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی پنسلوانیا:(ملت آن لائن) امریکی ریاست کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ق پنسلوانیا میں گاڑیوں کے سروس اسٹیشن پر 28 سالہ ملزم ٹموتھی نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک ہونے والوں میں تین مرد اور ایک […]

  • افغانستان نے پاکستانیوں

    افغانستان نے پاکستانیوں کے بغیر ویزا داخلے پر پابندی لگادی

    افغانستان نے پاکستانیوں کے بغیر ویزا داخلے پر پابندی لگادی خیبر ایجنسی:(ملت آن لائن) افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کے بغیر ویزا داخلے پرپابندی لگادی۔ گزشتہ روزافغانستان کے علاقے گمرگ سے افغان حکام نے بغیر ویزے کے تمام پاکستانی شہریوں کو واپس کردیا۔ طورخم بارڈر پر درجنوں مقامی پاکستانی شہریوں نے میڈیا کو بتایا کہ […]

  • گلگت بلتستان ہمارا حصہ، بھارت نے چین کو خبردار کرتے ہوئے کیا مطالبہ کر دیا

    گلگت بلتستان ہمارا حصہ، بھارت نے چین کو خبردار کرتے ہوئے کیا مطالبہ کر دیا بیجنگ ،(ملت آن لائن)چین میں بھارت کے سفیر گوتم بمباوالا نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ ہمیں دومعاملات پر تحفظات ہیں ، ایک چین بھارت تجارت اوردوسرا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی […]