خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش سے جھڑپوں میں 3 ایرانی فوجی ہلاک

  • داعش سے

    داعش سے جھڑپوں میں 3 ایرانی فوجی ہلاک ایران(ملت آن لائن)ایران میں شدت پسند تنظیم داعش سے جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بّری فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے بتایا کہ ایران کے جنوبی حصے میں ہونےو […]

  • دنیا کی بڑی معیشتیں مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکی اخبار

    دنیا کی بڑی معیشتیں مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکی اخبار امریکا:(ملت آن لائن)گذشتہ دہائی کے معاشی بحران کے بعد عالمی معیشت سنبھلنا شروع ہوگئی اور اب بڑے ملکوں کی معاشی صورتحال مسلسل بہرتی کی جانب گامزن ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے بڑے ملکوں کی معیشت اب مسلسل بہتری کی […]

  • کانگو میں عسکریت پسندوں کا حملہ، امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی شہید

    کانگو میں عسکریت پسندوں کا حملہ، امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی شہید کنشاسا:(ملت آن لائن) کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ کانگو کے جنوبی صوبے کیوو میں ایک مسلح گروپ کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر اقوام متحدہ […]

  • لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری اور بھارتی مظاہرین میں جھڑپ

    لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری اور بھارتی مظاہرین میں جھڑپ لندن:(ملت آن لائن) برطانوی دارالحکومت میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مقبوضہ کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرے پر بھارتی شرپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر کی قیادت میں لندن میں بھارتی ہائی کمیشن […]

  • قیامت خیز خفیہ

    قیامت خیز خفیہ ہتھیار کس کے پاس؟

    قیامت خیز خفیہ ہتھیار کس کے پاس؟ لاہور: (ملت آن لائن) ہمیں حقیقی معنوں میں اہم اور دہشت انگیز “روس کے قیامت خیز تارپیڈو ” پر غور کیلئے چند لمحے نکالنے چاہئیں۔ اسے نیٹو نے “کینیون ” کا خفیہ نام دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایک نیا اور انتہائی دہشت ناک “تھرڈ سٹرائیک” […]

  • کابل: ملٹری اکیڈمی کے قریب آرمی پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک،10 زخمی

    کابل: ملٹری اکیڈمی کے قریب آرمی پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک،10 زخمی کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ملٹری اکیڈمی مارشل فہیم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے قریب آرمی پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ افغان خبر رساں ادارے طلوع نیوز نے افغان وزارت دفاع […]