نئی دہلی ۔(ملت آن لائن) بھارت اور چین نے افغانستان کے سفارت کاروں کو تربیت دینے کے مشترکہ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں تعینات چینی سفیر لوژاؤ ہوئی نے نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈین فارن انسٹیٹیوٹ میں10 افغان سفارت کاروں کی تربیت […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارت اورچین نےافغان سفارت کاروں کی تربیت کےپروگرام کاآغازکردیا
-
گنگا کی صفائی کے لئے 111 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے ماہر ماحولیات اور سائنس دان پروفیسر جے ڈی اگروال انتقال کرگئے
نئی دہلی ۔(ملت آن لائن) دریا گنگا کو آلودگی سے پاک بنانے کے لئے 111 دن تک بھوک ہڑتال کر نے والے ماہر ماحولیات اور سائنس دان پروفیسر جے ڈی اگروال کا انتقال ہوگیا۔ انہیں بدھ کو ہری دوار انتظامیہ نے رشی کیش کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس ) میں داخل کرایا […]
-
چین امریکی راز حاصل کرنے میں مصروف ہے، ایف بی آئی
واشنگٹن ۔(ملت آن لائن) امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے ڈاریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا ہے کہ امریکا کواس وقت بیشتر ممالک سے خطرات لاحق ہیں حتی چین نے اپنے تجارتی اور دیگر ذرائع کے تحت خفیہ راز حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے اس بات […]
-
راکٹ کی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ، امریکی اورروسی خلابازمحفوظ
واشنگٹن۔(ملت آن لائن) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والے خلائی راکٹ میں خرابی کے باعث اس میں موجود ایک امریکی اور ایک روسی خلاباز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ امریکی خلائی تحقیقی مرکز ناسا کے مطابق دونوں خلاباز سویوز کیپسول سے باہر آ گئے ہیں اور خیریت سے ہیں۔ قزاخستان میں واقع […]
-
چین کے خلاف کرنے کو ابھی بہت کچھ ہے، ٹرمپ
واشنگٹن۔(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی معاشی اور تجارتی پالیسیوں سے چینی معیشت کو کافی زیادہ نقصان پہنچا ہے جبکہ ابھی بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔ امریکی ٹیلی وژن فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔ […]
-
مائیکل نامی طوفان نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: خوف ناک سمندری طوفان ’مائیکل‘ نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس کے بعد وہ جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے جب کہ مختلف حادثات میں 2 افراد بھی ہلاک ہوئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق سمندری طوفان کے باعث کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، تیز ہواؤں کی وجہ […]