خبرنامہ انٹرنیشنل

کیا مودی سرکار سوئس بینک میں چھپا پیسہ واپس لائےگی؟ راہول گاندھی

  • کیا مودی سرکار

    کیا مودی سرکار سوئس بینک میں چھپا پیسہ واپس لائےگی؟ راہول گاندھی نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ سوئیٹزلینڈ پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کیا مودی سرکار سوئس بینک میں موجود غیر قانونی پیسہ واپس لاسکتی ہے؟۔ چند روز قبل […]

  • دہشتگردی کے خلاف اتحاد

    دہشتگردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت:مودی

    دہشتگردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت:مودی ڈیوئوس: (ملت آن لائن)ڈیوئوس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں تقریر کے دوران نریندر مودی نے تمام ممالک پر زور دیا کہ آئیے آزادی کا ایک ایسا جہاں تعمیر کریں جہاں تفرقہ و انتشار نہ ہو۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تمام ممالک […]

  • فلپائن کا سب سے

    فلپائن کا سب سے متحرک آتش فشاں پھر لاوا اگلنے لگا

    فلپائن کا سب سے متحرک آتش فشاں پھر لاوا اگلنے لگا لاہور: (ملت آن لائن) علاقہ زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا۔ پانچ کلو میٹر کے علاقے میں راکھ کے بادل چھا گئے۔ مقامی حکام کے مطابق لوزان جزیرے پر ماؤنٹ مایون میں ایک ہفتے سے لاوا حرکت میں تھا۔ زوردار دھماکے سے باہر نکلنے […]

  • بچوں کی تعلیم

    بچوں کی تعلیم کیلئے 8 فٹ چوڑی سڑک کی تعمیر

    بچوں کی تعلیم کیلئے 8 فٹ چوڑی سڑک کی تعمیر لاہور(ملت آن لائن) ایک کمزور سے بھارتی سبزی فروش نے اپنے بچوں کو سکول بھیجنے کے لیے تین پہاڑ وں میں 8فٹ چوڑی سڑک بنا ڈالی ۔ یہ واقعہ اڑیسہ کے افتادہ ، انتہا ئی پسماندہ گائوں ’’گم ساہی‘‘ کا ہے جہاں جالندھر نائیک نامی […]

  • داعش سمیت تمام دہشت گردوں کو

    داعش سمیت تمام دہشت گردوں کو خون کا حساب دینا ہوگا : ترک آرمی

    داعش سمیت تمام دہشت گردوں کو خون کا حساب دینا ہوگا : ترک آرمی انقرہ:(ملت آن لائن) ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے کہا ہے کہ داعش، وائے پی جی اور پی کے کے سمیت تمام دہشت گردوں کو اپنے کئے کا بدلہ بھگتنا پڑے گا اور بہائے ہوئے خون کا حساب […]

  • اسرائیل نے یاسرعرفات

    اسرائیل نے یاسر عرفات کو قتل کرنے کی بے پناہ کوشش کی، امریکی اخبار

    اسرائیل نے یاسر عرفات کو قتل کرنے کی بے پناہ کوشش کی، امریکی اخبار امریکا:(ملت آن لائن)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے یاسر عرفات کو قتل کرنے کی بے پناہ کوشش کی۔ نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریئل شیرون سابق فلسیطینی صدر یاسر […]