خبرنامہ انٹرنیشنل

ریاست شہریوں کیلئے ماں ہے، کینیڈا نے یہ حق ادا کردیا،وزیراعظم ٹروڈو

  • ریاست شہریوں کیلئے ماں ہے، کینیڈا نے یہ حق ادا کردیا،وزیراعظم ٹروڈو نئی دہلی (ملت آن لائن)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ ریاست اپنے شہریوں کیلئے ماں کی حیثیت رکھتی ہے ، کینیڈا نے یہ حق اداکردیا، جب ریاست اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ نہیں کرتی تواسے تلافی کیلئے ہرجانہ ہی اداکرنا پڑتاہے۔غیرملکی خبررساں […]

  • الیکشن میں حصہ لینے پر

    الیکشن میں حصہ لینے پرمصر کے سابق فوجی سربراہ جنرل سامی عنان گرفتار

    الیکشن میں حصہ لینے پرمصر کے سابق فوجی سربراہ جنرل سامی عنان گرفتار قاہرہ(ملت آن لائن)مصر کے صدارتی انتخابات کے لئے نامزد سابق آرمی چیف جنرل سامی عنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل سامی عنان کی الیکشن مہم کے حوالے سے بتایا کہ مصری مسلح افواج نے آج جنرل عنان […]

  • امریکا کا افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کااعلان

    امریکا کا افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کااعلان واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا نے افغانستان میں اپنی فضائی طاقت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ ہندوکش کی اس ریاست میں اپنے ’اے دس وارتھوگ‘ طرز کے طیاروں کا ایک پورا اسکواڈرن […]

  • بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے مواخذے کی تیاری شروع

    بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے مواخذے کی تیاری شروع نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں سپریم کورٹ کے 4 سینئر ججوں کی چیف جسٹس کےخلاف بغاوت میں نیا موڑ آگیا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے مواخذے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارتی عدلیہ کی تاریخ میں […]

  • یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    یورپی یونین کا فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان برسلز:(ملت آن لائن) یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں فلسطینی صدر نے یورپی یونین کے […]

  • لیبیا میں بم دھماکوں سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

    لیبیا میں بم دھماکوں سے 33 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی طرابلس:(ملت آن لائن) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں 2 کار بم دھماکوں میں فوجی حکام سمیت 33 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بن غازی کے مرکزی علاقے سلمانی میں واقع مسجد بیعت رضوان کے سامنے عین اس وقت […]