خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں 7.9 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری کردی گئی

  • امریکا میں 7.9 شدت کا

    امریکا میں 7.9 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری کردی گئی امریکا(ملت آن لئن)امریکی جیالوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ امریکا کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 31 منٹ پر 7.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد ریاست کیلی فورنیا، برٹش کولمبیا اور الاسکا کے ساحلی علاقوں کےلیے سونامی کی وارننگ جاری […]

  • چین نے امریکہ کو

    چین نے امریکہ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

    چین نے امریکہ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا بیجنگ(ملت آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کے لیے امریکا ایک خطرہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی یہ وضاحت امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے اْس بیان کے جواب میں ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ […]

  • پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ

    پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرے، امریکا کا نیا مطالبہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری گرفتار کرے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران افغان طالبان قیادت اور […]

  • پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں، انٹونیو گوئٹرس

    پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں، انٹونیو گوئٹرس نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ ہم کنٹرول لائن کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے […]

  • پاکستان ایک بارپھر

    پاکستان ایک بارپھر جی 77 گروپ کا سربراہ بن گیا

    پاکستان ایک بارپھر جی 77 گروپ کا سربراہ بن گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان ایک بار پھر 2018 کے لیے جنیوا میں جی 77گروپ اور چینی گروپ برائے ترقی پذیرممالک کا سربراہ اورنمائندہ ملک بن گیا۔ تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے سفیر جیمز ایلکس سیکیلا نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تجارت و ترقی(یو […]

  • جوہری معاہدہ: عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ ہوگئیں‘ امریکا تنہا

    جوہری معاہدہ: عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ ہوگئیں‘ امریکا تنہا برسلز:(ملت آن لائن) یورپ اور ایران سنہ 2015 میں ہونے والے تاریخ ساز نیوکلیئر معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے متحد ہوگئے‘ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی خواہش کے اظہار کے بعد ہونے والے […]