خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی سفارت خانہ 2019 میں یروشلم منتقل کردیں گے‘ مائیک پنس

  • امریکی سفارت خانہ 2019 میں یروشلم منتقل کردیں گے‘ مائیک پنس تل ابیب:(ملت آن لائن) امریکی نائب صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ امریکہ سفارت خانہ 2019 میں تل ابیب سے یروشلم منتقل کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی […]

  • بنگلا دیش: روہنگیا پناہ گزینوں

    بنگلا دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیڈر کوقتل کر دیا گیا

    بنگلا دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے لیڈر کوقتل کر دیا گیا ڈھاکا:(ملت آن لائن) میانمار سے ہجرت کر کے بنگلادیش آنے والے روہنگیا پناہ گزین کے ایک کیمپ کے سربراہ یوسف علی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہجرت کرکے بنگلادیش آنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات اب بھی ختم نہیں […]

  • امریکی حمایت سے بھی کرد نہیں جیت سکتے : ترک صدر

    امریکی حمایت سے بھی کرد نہیں جیت سکتے : ترک صدر انقرہ : (ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی۔ترک جنگی طیاروں نے شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور اب وہاں بری فوج […]

  • ایران کو جوہری طاقت بننے

    ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے، امریکی نائب صدر

    ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے، امریکی نائب صدر مقبوضہ بیت المقدس:(ملت آن لائن) امریکی نائب صدر مائیک پنس کا کہنا ہے کہ میرا اسرائیل اور مشرق وسطیٰ سے وعدہ ہے کہ امریکا ایران کو کبھی بھی جوہری طاقت نہیں بننے دے گا۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پنس کا کہنا […]

  • بیت المقدس کے اہم مقامات

    بیت المقدس کے اہم مقامات کو اصل حالت میں برقرار رکھا جائے گا، امریکا

    بیت المقدس کے اہم مقامات کو اصل حالت میں برقرار رکھا جائے گا، امریکا قاہرہ:(ملت آن لائن) امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی رضامندی کی صورت میں امریکا دو ریاستی حل کے لیے تعاون کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی نائب صدر مائیک پنس نے […]

  • امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری‘ مجسمہ آزادی بند کردیا گیا

    امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری‘ مجسمہ آزادی بند کردیا گیا واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی شٹ ڈاون ختم کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بھی ناکام ہوگئے ہیں‘ سرکاری مشینری گزشتہ تین روز سے جامد پڑی ہے‘ امریکا کی عظمت کی علامت سمجھا جانے والا مجسمہ آزادی بھی سیاحوں کے لیے بند […]