انقرہ۔(ملت آن لائن) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ مشترکہ تجارت میں افریقہ مقامی کرنسی کے استعمال کو فروغ دیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں ترک افریقہ اقتصادی و تجارتی فورم سے خطاب انہوں نے افریقی ممالک سے اقتصادی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ترک صدر کی افریقی ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کی پیشکش
-
ماحولیاتی تبدیلوں سے نمٹنے کے لئے فوری ایکشن کی ضرورت ہے، یورپی یونین
برسلز ۔(ملت آن لائن) یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے ماحولیات میں اتفاق ہو گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلوں سے نمٹنے کی خاطر غیرمعمولی تیزی دکھانے کی ضرورت ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یو این کلائمیٹ چینج میٹنگ دسمبر میں ہو گی اور یورپی رہنماؤں کی کوشش ہے کہ اس سے قبل رکن ممالک […]
-
چین پر مزید محصولات عائد کئے جا سکتے ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے اضافی محصولات پر ردعمل ظاہر کیا تو چینی برآمدات پر 267 بلین ڈالر کے مزید اضافی ٹیکس نافذ کر دیئے جائیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ چین بظاہر تجارتی […]
-
جرمن دارالحکومت میں ڈیزل گاڑیوں پر جزوی پابندی
برلن ۔(ملت آن لائن) جرمن دارالحکومت برلن میں ڈیزل گاڑیوں کی آمدورفت پر جزوی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق برلن کی ایک عدالت نے کہا کہ دارالحکومت کے کچھ حصوں میں پرانی ڈیزل گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہ دی جائے تاکہ فضائی آلودگی پر قابو […]
-
تنازعات کے سبب رواں برس اڑھائی لاکھ افغان بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔(ملت آن لائن) افغانستان بھر میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ انسانی معاملات سے متعلق اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے سات اکتوبر تک […]
-
سمندری طوفان مائیکل کا امریکی ریاست فلوریڈا سےبدھ کوٹکرانے کا امکان
واشنگٹن۔(ملت آن لائن) بحر اوقیانوس میں پیدا ہونے والا ایک نیا سمندری طوفان ’مائیکل‘ امریکی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ طوفانوں پر نظر رکھنے والے امریکی مرکز کے مطابق اس وقت یہ کیٹگری ایک کا طوفان ہے۔ بدھ کو مائیکل کے امریکی ریاست فلوریڈا کے شمالی ساحل سے ٹکرانے کی توقع ہے تاہم اس […]