خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع

  • ترک فوج کا شام میں فوجی

    ترک فوج کا شام میں فوجی آپریشن شروع دمشق:(ملت آن لائن) ترک فوج نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کردش پیپلز پروٹیکشن یونٹ (وائی پی جی) کے خلاف شام کے شمالی علاقے میں بڑے پیمانے پر نئی زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ (آپریشن اولیوبرانچ)زیتون کی شاخ کے نام سے شروع کئے گئے اس آپریشن […]

  • امریکا سعودی عرب کو پیچھے

    امریکا سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلد دوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا، رپورٹ

    امریکا سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلد دوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا، رپورٹ پیرس:(ملت آن لائن) بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ امریکا تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلددوسرا بڑا آئل پروڈیوسر بن جائیگا۔ جمعہ کے روز جاری کردہ اپنی ماہانہ رپورٹ میں […]

  • ترک فوج نے شام میں زمینی آپریشن بھی شروع کر دیا

    ترک فوج نے شام میں زمینی آپریشن بھی شروع کر دیا دمشق / انقرہ / بیروت:(ملت آن لائن) ترک فوج کے شمالی شام میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر گزشتہ روز بھی حملے جاری رہے جبکہ ترک فوج نے شام میں زمینی آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔ ترک فوج کی جانب سے شام میں زمینی […]

  • سید جمال الدین افغانی اور آمریت

    سید جمال الدین افغانی اور آمریت

    سید جمال الدین افغانی اور آمریت لاہور (ملت آن لائن) سیّد جمال الدین افغانی 1838 ء میں افغانستان کے ایک گاؤں اسد آباد میں پیدا ہوئے تھے (بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اسد آباد ہی میں پیدا ہوئے تھے، لیکن یہ گاؤں ایران کے صوبے ہمدان میں واقع ہے)۔وہ عام طورپر افغانی کے نام […]

  • ترک فوج کا ہر اول دستہ

    ترک فوج کا ہر اول دستہ عفرین میں داخل

    ترک فوج کا ہر اول دستہ عفرین میں داخل انقرہ: (ملت آن لائن) ترکی کی فوجیں عفرین میں داخل ہو گئیں۔ ترک ہراول دستے نے شامی سرحد کے پانچ کلومیٹر اندر پوزیشن سنبھال لیں۔ ترک حکام کے مطابق لڑاکا طیاروں نے کرد جنگجوؤں اور داعش کے ڈیڑھ سو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ شامی کرد جنگجوؤں […]

  • امریکہ میں خواتین کا ڈونلڈٹرمپ کےخلاف

    امریکہ میں خواتین کا ڈونلڈٹرمپ کےخلاف احتجاجی مارچ

    امریکہ میں خواتین کا ڈونلڈٹرمپ کےخلاف احتجاجی مارچ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا پہلا سال مکمل ہونے پرامریکہ بھرمیں ہزاروں خواتین نے ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔ ڈونلڈٹرمپ کی صدارات کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت 250 شہروں میں خواتین امریکی صدر کے خلاف […]