خبرنامہ انٹرنیشنل

پہلی بار ڈرون نے ڈوبتے ہوئے انسانوں کو بچالیا، ویڈیو وائرل

  • پہلی بار ڈرون نے ڈوبتے ہوئے انسانوں کو بچالیا، ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھیے: https://youtu.be/07FA8bAV1-k سڈنی:(ملت آن لائن) پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سمندر میں ڈوبتے ہوئے دو نوجوانوں کو بچالیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ نیو ساؤتھ ویلز کے لینوکس ہیڈ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جہاں […]

  • روسی صدر شمالی کوریا پر عائد عالمی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں، ٹرمپ

    روسی صدر شمالی کوریا پر عائد عالمی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں، ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن جان بوجھ کر شمالی کوریا پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]

  • شمالی یورپ میں آندھی

    شمالی یورپ میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک

    شمالی یورپ میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک کراچی:(ملت آن لائن)شمالی یورپ اِن دنوں شدید طوفانی ہواؤں کے جھکڑوں کی لپیٹ میں ہے اور مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ آندھی اور طوفان سے جرمنی، نیدرلینڈز اور بیلجیم میں درختوں اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں […]

  • ایگزیکٹ ملازمین نے ریکس ٹلرسن بن کر بھی لوگوں کو فون کیا، برطانوی صحافی کا انکشاف

    ایگزیکٹ ملازمین نے ریکس ٹلرسن بن کر بھی لوگوں کو فون کیا، برطانوی صحافی کا انکشاف لندن:(ملت آن لائن) جعلی ڈگریوں کا دھندا کرنے کے حوالے سے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے ملازمین نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کاروپ دھار کر بھی لوگوں کو فون کرنے سےگریز نہیں کیا۔ یہ انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے بی […]

  • روس کی اپنا ایک آزاد انٹرنیٹ بنانے کی منصوبہ بندی

    روس کی اپنا ایک آزاد انٹرنیٹ بنانے کی منصوبہ بندی ماسکو: (ملت آن لائن) روس اپنا ایک آزاد انٹرنیٹ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے، جس کا انحصار مغربی ممالک پر نہیں ہو گا۔ آر بی کے نامی ویب پورٹل کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سن 2017ء میں حکومت کو احکامات […]

  • ایف بی آئی کو 31 برس قبل ہائی جیکنگ کے ملزموں کی تلاش

    ایف بی آئی کو 31 برس قبل ہائی جیکنگ کے ملزموں کی تلاش واشنگٹن: (ملت آن لائن) اکتیس برس قبل کراچی سے امریکی طیارے کی ہائی جیکنگ میں ملوث چار مبینہ ملزمان کی ڈیجیٹل تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ ایف بی آئی کی جانب سے جاری تصاویر میں ملزمان کی ممکنہ موجودہ عمر دکھائی گئی […]