خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

  • سعودی عرب نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی لاہور: (ملت آن لائن) پاکستان میں افرادی قوت کی تربیت کیلئے ادارہ بھی قائم کیا جائے گا۔ پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات […]

  • 2018ء میں چین کیا کرے گا؟

    2018ء میں چین کیا کرے گا؟ بیجنگ: (ملت آن لائن) 2017ء میں عالمی سطح پر چین اور ملکی سطح پر کمیونسٹ پارٹی کے رہنما شی چن پنگ کی طاقت اور اثر میں اضافہ ہوا۔ رواں برس حکمران جماعت انہیں استعمال میں لاتے ہوئے چند بڑے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوشش کرے گی۔ ان میں […]

  • امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت ، سٹیو بینن کو گواہی کا حکم

    امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت ، سٹیو بینن کو گواہی کا حکم واشنگٹن (ملت آن لائن) امریکا کے صدارتی انتخاب میں روس کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر ٹرمپ کے قریبی ساتھی سٹیو بینن کو گرینڈ جیوری کے سامنے گواہی دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی تشکیل کی ذمہ داری […]

  • شیخ عبداللہ بن علی الثانی

    میں ابوظہبی کے ولی عہد کا مہمان ہوں لیکن قید میں ہوں،قطری شہزادا

    میں ابوظہبی کے ولی عہد کا مہمان ہوں لیکن قید میں ہوں،قطری شہزادا دوحہ(ملت آن لائن)قطری شاہی خاندان کے ایک فرد شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس کے مطابق انہیں متحدہ عرب امارات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات، قطر تنازعے میں الثانی نے […]

  • مدینہ منورہ میں زلزلہ، زردار دھماکہ کی آواز،لوگوں میں خوف و ہراس

    مدینہ منورہ میں زلزلہ، زردار دھماکہ کی آواز،لوگوں میں خوف و ہراس ریاض/اسلام آباد(ملت آن لائن)اسعودی عرب کے حکام نے واضح کیا ہے کہ گذشتہ روز مدینہ منورہ میں معمولی شدت کا زلزلہ آیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔عرب ٹی وی سے بات چیت میںسعودی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی و جسمانی طور پر فٹ، میڈیکل رپورٹ جاری

    ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی و جسمانی طور پر فٹ، میڈیکل رپورٹ جاری واشنگٹن:(ملت آن لائن) ڈاکٹروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق وہ ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل فٹ ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ڈاکٹر ریئر ایڈمرل رونا جیکسن نے ٹرمپ کی صحت سے متعلق رپورٹ […]