اقوام متحدہ ۔ (ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمارکی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے اقدامات نہیں کئے۔ نیوز ایجنسی فارس کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے پناہ گزین اور ترقیاتی پروگرام کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
میانمارکی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے اقدامات نہیں کئے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت کو یورپی ممالک کی اسرائیل کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا
مقبوضہ بیت المقدس ۔ (ملت آن لائن) اسرائیلی وزیر دفاع ایوگدور لبرمان نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے مظالم کی مخالفت کو یورپی ممالک کی اسرائیل کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے یورپی ممالک کے سفیروں کو ارسال کئے گئے مکتوب میں بیت المقدس […]
-
بھارتی ریاست اترپردیش کے 8 دیہات میں بی جے پی رہنماوں کے داخلے پر پابندی
نئی دہلی ۔(ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے کسانوں نے بی جے پی کے رہنماؤں پر 8 دیہات میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی گزشتہ دنوں کسانوں کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج اور بدسلوکی کے واقعہ کے بعد […]
-
امریکا کی اقتصادی پابندیاں، ایران مذاکرات کےلیےراضی ہوگیا
تہران: (ملت آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، بشرط یہ کہ مذاکرات […]
-
یوکرین کاامریکااورنیٹوکےمتعددرکن ممالک کےساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کاآغاز
کیف ۔ (ملت آن لائن) یوکرین نے امریکا اور مغربی دفاعی عسکری اتحاد نیٹو کے دیگر متعدد رکن ممالک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرینی وزات دفاع نے بتایا کہگزشتہ روز دن شروع ہونے والی ان مشقوں میں ایئر فورسز بڑے پیمانے پرمشقیں کریں گی۔ مغربی یوکرین […]
-
چین نے امریکا سے تیل کی خریداری بند کردی
بیجنگ۔(ملت آن لائن) چینی حکومت نے امریکاسے تیل کی خریداری مکمل طور پر بند کر دی۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی جہاز رانی کی کمپنی مرچنٹ کے مالک شیہ چون لین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے شدّت اختیار کرجانے کے بعد […]