خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل، بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ، عمارت کو جزوی نقصان

  • کابل، بھارتی سفارتخانے پرمیزائل

    کابل، بھارتی سفارتخانے پرمیزائل حملہ، عمارت کو جزوی نقصان کابل:(ملت آن لائن) افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملہ کیا گیاہے جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملے سے سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم سفارتی عملہ محفوظ رہا، مقامی خبر […]

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 سالہ فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 سالہ فلسطینی شہید بیت المقدس:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے احمد سلیم نامی 24 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا، یہ فلسطینی مقبوصہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ کے قریب فلسطینیوں […]

  • پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار

    پی ایل او کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار رملہ:(ملت آن لائن) فلسطین نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت اور فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے تک ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں […]

  • بنگلہ دیش اور میانمار روہنگیا مہاجرین کی دوسال میں وطن واپسی پر متفق

    بنگلہ دیش اور میانمار روہنگیا مہاجرین کی دوسال میں وطن واپسی پر متفق ڈھاکا:(ملت آن لائن) بنگلا دیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کے معاہدے پر دوسال میں عمل درآمد کا ٹائم فریم طے پاگیا ہے۔ بنگلا دیش اور میانمار کے وفد نے روہنگیا بحران کے حوالے سے مذاکرات کیے جس […]

  • جاپان میں غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری

    جاپان میں غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری ٹوکیو:(ملت آن لائن) جاپان میں سرکاری ٹی وی نے غلطی سے شمالی کوریا کے میزائل حملے کا الرٹ جاری کردیا جس کے بعد جاپان بھر میں ہلچل مچ گئی۔ جاپانی سرکاری چینل نے شمالی کوریا کے میزائل حملے سے متعلق غلطی سے ایک […]

  • جرمنی میں اسکول بس کو حادثہ، 43 بچوں سمیت 48 زخمی

    جرمنی میں اسکول بس کو حادثہ، 43 بچوں سمیت 48 زخمی برلن:(ملت آن لائن) جرمنی میں بچوں سے بھری اسکول بس گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد عمارت کی دیوار میں جا گھسی، حادثے کے نتیجے میں 43 بچوں سمیت 50 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔ جرمن میڈیا کے مطابق حادثہ ملک کے جنوب مغربی علاقے […]