خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے صحافی کو پریس کانفرنس سے نکال دیا

  • ٹرمپ نے صحافی کو پریس کانفرنس سے نکال دیا واشنگٹن (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میڈیا کے درمیان تعلقات کچھ اچھے نہیں، اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے سی این این کے رپورٹر کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میڈیا کے درمیان تعلقات […]

  • اسلامی دہشتگردی کیخلاف بھارت سے سکیورٹی تعاون کر ینگے :اسرائیل

    اسلامی دہشتگردی کیخلاف بھارت سے سکیورٹی تعاون کر ینگے :اسرائیل نئی دہلی : (ملت آن لائن) چھ روزہ دورے کے دوسرے دن وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی ہم منصب کیساتھ طویل مذاکرات کئے ، جس میں سائبر سکیورٹی تعاون سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیاگیا۔ غیر ریاستی عناصر کی جانب سے امن و […]

  • چین کے ساحل پرہمارا جہاز

    چین کے ساحل پرہمارا جہاز امریکا نے غرق کیا : ایران کا الزام

    چین کے ساحل پرہمارا جہاز امریکا نے غرق کیا : ایران کا الزام تہران : (ملت آن لائن) ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ چین کے ساحل پر ایرانی آئل بردار جہازسانچی امریکا نے ڈبویاہے ۔ ایران کے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پورٹس اینڈ سیلنگ آرگنائزیشن کے چیئرمین محمد راستاد نے […]

  • بھارتی اسکولوں میں مسلمان بچوں کو ہراساں اور زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

    بھارتی اسکولوں میں مسلمان بچوں کو ہراساں اور زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف نئی دہلی :(ملت آن لائن) بھارت میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کے اسکولوں میں مسلمان بچوں کوہراساں کیا جاتا ہے اورمذہب کی بنیاد پرزیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • امریکا کی جانب سے فلسطین کی امداد روکنے کا اعلان

    امریکا کی جانب سے فلسطین کی امداد روکنے کا اعلان واشنگٹن:(ًلت آن لائن) امریکا نے فلسطین کی امداد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی 65 ملین ڈالر کی امداد روکی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے فلسطین کی امداد روکنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق فلسطین […]

  • پاکستان سے تعلقات کے حوالے

    پاکستان سے تعلقات کے حوالے سے ‘ہمت نہیں ہاری’: امریکی جنرل

    پاکستان سے تعلقات کے حوالے سے ‘ہمت نہیں ہاری’: امریکی جنرل برسلز:(ملت آن لائن) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید موثر بنانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا، ‘کیا ہم ہر چیز پر اتفاق […]