خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کی مودی سے ملاقات، متعدد معاہدوں پر دستخط

  • اسرائیلی وزیراعظم کی مودی سے ملاقات، متعدد معاہدوں پر دستخط اسرائیلی(ملت آن لائن) وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن […]

  • لیبیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر باغیوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک

    لیبیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر باغیوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک لیبیا(ملت آن لائن) کے دارالحکومت طرابلس میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو مسافر طیاروں کو بھی نقصان پہنچا۔ طرابلس کے مٹیگا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل فوجی اڈے میں […]

  • مارٹن لوتھرکنگ جونیئر

    مارٹن لوتھرکنگ جونیئرکا خواب پورےامریکہ کا خواب ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    مارٹن لوتھرکنگ جونیئرکا خواب پورےامریکہ کا خواب ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مارٹن لوتھرکنگ کا خواب تھا لوگوں کورنگ ونسل سے نہ پہچانا جائے، مارٹن لوتھرکنگ جونیئرکا خواب پورے امریکہ کا خواب ہے۔ تفصیلات کے مطابق انقلابی رہنما مارٹن لوتھرکنگ جونیئرکے دن کے موقع پرامریکی […]

  • ترک صدر کا دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن کا اعلان

    ترک صدر کا دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین آپریشن کا اعلان انقرہ :(ملت آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کے دستے شمالی شام میں دہشت کردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے جسے فرات کی ڈھال کا نام دیا گیا ہے. وہ اپنی […]

  • برطانوی حکومت کا اسکول میں حجاب اور روزے رکھنے پر پابندی کا فیصلہ

    برطانوی حکومت کا اسکول میں حجاب اور روزے رکھنے پر پابندی کا فیصلہ لندن :(ملت آن لائن) برطانوی حکومت کے زیر انتظام ایک اسکول میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ مسلمان طلبا و طالبات کے ماہ رمضان میں روزہ رکھنے پر بھی پابندی ہو گی۔ مذکورہ پابندیاں مشرقی […]

  • توہین مذہب کیس، ملزم کو پانچ لاکھ درہم جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا

    توہین مذہب کیس، ملزم کو پانچ لاکھ درہم جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا دبئی :(ملت آن لائن) عدالت نے توہین مذہب کرنے والے ملزم کو پانچ لاکھ درہم کا جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے شراب نوشی اور خواتین سے دست درازی کے مقدمات دوسری عدالت کو منتقل کردیئے گئے۔ […]