خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی شہزادہ ولید بن طلال فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل

  • سعودی شہزادہ ولید بن طلال فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ ولیدبن طلال کو کارلٹن ہوٹل سے الہیر […]

  • افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات

    افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات استنبول:(ملت آن لائن) افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے ترکی میں کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے اور امن قائم کرنے کے لیے ترک حکومت کی جانب سے استنبول میں چار […]

  • ریستوران کے مسلمان مالک پرحملہ، برطانوی شہری پرفردِجرم عائد

    ریستوران کے مسلمان مالک پرحملہ، برطانوی شہری پرفردِجرم عائد لندن:(ملت آن لائن) برطانوی نسل پرست کی جانب سے مقامی ریستوران کے مالک گاڑی تلےے روندھنے کے کیس سے متعلق فیصلے میں ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ جمعے کے روز واقعے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے جج ڈینی بیری نے ملزم ماریک […]

  • جنسی ہراسمنٹ میں ملوث چینی پروفیسر کا اعلیٰ ترین اعزاز واپس لے لیا گیا

    جنسی ہراسمنٹ میں ملوث چینی پروفیسر کا اعلیٰ ترین اعزاز واپس لے لیا گیا بیجنگ:(ملت آن لائن)چین کی وزارت تعلیم نے طلبا کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر ایک پروفیسر کو حکومت کی جانب سے دیا جانے والا معتبر ترین اعزاز واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔ بیجنگ کی بائہنگ یونیورسٹی کی انتظامیہ کے […]

  • فلوریڈا سکول

    میں نسل پرست نہیں ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    میں نسل پرست نہیں ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ممالک کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نسل پرست اور متعصب نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے افریقی ممالک […]

  • امریکہ کی جانب سےکسی امن معاہدےکوقبول نہیں کریں گے‘ فلسطینی صدر

    امریکہ کی جانب سےکسی امن معاہدےکوقبول نہیں کریں گے‘ فلسطینی صدر یروشلم :(ملت آن لائن) فلسطینی صدرمحمود عباس نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد ان کی جانب سے کسی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو مشرق […]