روم۔(ملت آن لائن) اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے کہا ہے کہ اگر جرمنی نے درجنوں مہاجرین کو اٹلی واپس بھیجنے کے مبینہ منصوبے پر عمل کیا توحکومت جرمنی کے لئے اپنے ہوائی اڈے بند کر دے گی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں ماتیوسالوینی کا کہنا تھا کہ اْن کی حکومت […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جرمنی سے مہاجرین کے گروپ واپس بھیجے جانے پرہوائی اڈے بند کر دیں گے،اطالوی وزیرداخلہ
-
چین، رواں سال قومی دن کی چھٹیوں میں اندرون ملک سیاحوں کی تعداد72کروڑسےتجاوزکرگئی
بیجنگ ۔(ملت آن لائن) چین کے ٹورزم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعدادو شمار کے مطابق چین کے قومی دن کی چھٹیوں میں اندرون ملک سیاحوں کی تعداد 72کروڑ 60 لاکھ تک جاپہنچی ہے۔اس سال قومی دن کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.43 فیصد کا […]
-
شام میں انتخابات کےانعقادتک ترک فوج وہاں سےنہیں جائےگی،ترک صدر
استنبول ۔(ملت آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوج شام میں انتخابات کے انعقاد سے پہلے وہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوآن کا کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد ہی ترکی شامی علاقوں کو ان کے […]
-
امریکا ایران سےجنگ نہیں چاہتا،امریکی جنرل
واشنگٹن۔(ملت آن لائن) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مشن کے نگران امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کا خواہش مند نہیں ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو میں جنرل جوزف ووٹل کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب امریکی صدر اور […]
-
ملائیشیا کی سابق خاتون اول روسما منصور پر رپشن اسکینڈل میں فرد جرم عائد
جکارتہ: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسما منصور پر کرپشن اسکینڈل میں فرد جرم عائد کردی گئی جن پر منی لانڈرنگ سمیت 17 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ کرپشن اسکینڈل میں روسما منصور سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش ہوئیں اس موقع پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے اُن پر قومی خزانے […]
-
برطانوی وزیر دفاع کی روس کے دنیا بھر میں سائبر حملوں کی مذمت
برسلز ۔ (ملت آن لائن)برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن نے لندن کے الزام عائد کرنے کے بعد روس کے پاریہ ریاست کے طور پر دنیا بھر میں سائبر حملوں کی مذمت کی ہے۔ لندن کے سائبر ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ روس کے جی آر یو ملٹری انٹیلی جنس سے گزشتہ سال سوئٹزرلینڈ […]