خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی ریاست اترپردیش میں مضرصحت کھانا کھانےسے9 افراد ہلاک

  • بھارتی ریاست اترپردیش میں مضرصحت کھانا کھانےسے9 افراد ہلاک لکھنو:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں مضرصحت کھانا کھانے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اترپردیش کے ضلع برابنکی میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقہ تھل خرد […]

  • امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا دورہ برطانیہ منسوخ

    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا دورہ برطانیہ منسوخ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا دورہ برطانیہ منسوخ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فروری میں برطانیہ کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا، اب ان کی جگہ ریکس ٹلرسن برطانیہ جائیں گے۔ امریکہ کے اپنے قریب ترین اتحادی برطانیہ کے ساتھ بھی فاصلے بڑھنے لگے، صدر ڈونلڈٹرمپ نے برطانیہ […]

  • ایکواڈورنےوکی لیکس

    ایکواڈورنےوکی لیکس کےبانی جولین اسانج کوشہریت دے دی

    ایکواڈورنےوکی لیکس کےبانی جولین اسانج کوشہریت دے دی کوئٹو:(ملت آن لائن)ایکواڈورنےوکی لیکس کےبانی جولین اسانج کوشہریت دے دی، جنوبی امریکی ملک ایکواڈور نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو شہریت دینے کے بعد پاسپورٹ جاری کردیا۔ ایکواڈور کی وزیرخارجہ ماریہ فرنینڈا اسپنوسا نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو شہریت دینے کی تصدیق […]

  • عقل سے دستبرداری...بابر ستار

    امریکی صدرایران پرنئی پابندیاں عائد کریں گے‘ اسٹیومنچن

    امریکی صدرایران پرنئی پابندیاں عائد کریں گے‘ اسٹیومنچن واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی وزیرخزانہ اسٹیو منچن کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پرنئی پابندیاں عائد کریں گے۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے انہیں توقع ہے کہ ایران پرنئی پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ […]

  • چوروں نے معذور بچی

    چوروں نے معذور بچی کا اثاثہ بھی نہیں بھی چھوڑا

    چوروں نے معذور بچی کا اثاثہ بھی نہیں بھی چھوڑا لندن :(ملت آن لائن) ریڑھ کی ہڈی کی بیماری کے باعث پیدائشی معذور بچی کی اشارے کنائیوں سے گفتگو کرنے والی مشین چوری ہونے کے سبب والدین کو اپنے احساسات اور ضرورت بتانے سے قاصر ہوگئی ہے۔ معذور بچی کی پیدائش کے بعد والدین کے […]

  • دبئی، اوبر اور کریم نے کرایے میں اضافہ کا اعلان کردیا

    دبئی، اوبر اور کریم نے کرایے میں اضافہ کا اعلان کردیا دبئی :(ملت آن لائن) سماجی رابطے کی ایپس کے ذریعے ٹیکسی کی سہولیات فراہم کرنے والی آن لائن کمپنیوں اوبر اور کریم نے نئے سال کے آغاز پر اپنے کرایہ میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سال کی آمد پر آن لائن ٹیکسی […]