خبرنامہ انٹرنیشنل

ابوظہبی، گرد آلود گاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگا

  • ابوظہبی، گرد آلود گاڑیوں

    ابوظہبی، گرد آلود گاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگا ابوظہبی :(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے دارالخلافہ میں گندی گاڑی لانے والے افراد پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ دوسری بار ایسی غلطی کرنے والے افراد پر دگنا جرمانہ عائد کیا جائے گا. والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا […]

  • داعش کا حصہ بننے والے سعودی کو 12 برس قید کی سزا

    داعش کا حصہ بننے والے سعودی کو 12 برس قید کی سزا ریاض (ملت آن لائن) سعودی عرب میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کے ہاتھ پر بیعت اور داعش تنظیم میں شمولیت کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو 12 برس قید کی سزا سنا دی۔ملزم چار برس […]

  • اکھیڑدیا جائے گا‘

    داعش کوبیلچےسےاکھیڑدیا جائے گا‘ امریکی کمانڈر

    داعش کوبیلچےسےاکھیڑدیا جائے گا‘ امریکی کمانڈر واشنگٹن :(ملت آن لائن)داعش کوبیلچےسےاکھیڑدیا جائے گا‘ امریکی کمانڈر، امریکی کمانڈر جون ٹروکسل نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ ہتھیار ڈال دے نہٰن تو ان کوبیلچےسے اکھیڑدیا جائے گا۔ امریکی کمانڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]

  • ٹرمپ کے غصے کی وجہ...منیر احمد بلوچ

    ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مناسب وقت اور بہترحالات میں شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ امریکا اور شمالی کوریا کے مابین جاری کشیدہ صورتحال بہتری کی جانب دکھائی دے رہے ہیں اور امریکی […]

  • حکومت پر تنقید کرنے

    حکومت پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ ملازمت سے برطرف

    حکومت پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ ملازمت سے برطرف ریاض:(ملت آن لائن) حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد کو حکومتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے، عبداللہ بن سعود […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،اپنے آباؤ اجداد کی توہین کابدلہ لے لیا

    صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،اپنے آباؤ اجداد کی توہین کابدلہ لے لیا انقرہ (ملت آن لائن) ترکی نے سفارتی تنازعے کے بعد دارالحکومت انقرہ میں اس سڑک کا نام علامتی طور پر تبدیل کر دیا جہاں متحدہ عرب امارات کا سفارت خانہ واقع ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے سلطنتِ […]