خبرنامہ انٹرنیشنل

وزیراعلیٰ بنگال کے ساتھ بھارتی صحافیوں نے ہوٹل کے چمچے چرالیے

  • وزیراعلیٰ بنگال کے ساتھ بھارتی صحافیوں نے ہوٹل کے چمچے چرالیے بھارتی(ملت آن لائن) ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کے ساتھ لندن کے دورے پر گئے صحافیوں نے بھارت کی عزت خاک میں ملادی اور کھانے کے دوران ہوٹل کے چاندی کے چمچے چرانے کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ […]

  • بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر پلاسٹک کے ترنگے لہرانے پر پابندی عائد

    بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر پلاسٹک کے ترنگے لہرانے پر پابندی عائد نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی وزارت داخلہ نے رواں برس بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پلاسٹک کے جھنڈوں کی تیاری اور خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے تمام ریاستوں کو ہدایات جاری کردی […]

  • اہلِ خانہ کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خاتون لوہار بن گئیں

    اہلِ خانہ کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خاتون لوہار بن گئیں قاہرہ :(ملت آن لائن) مصرکی خاتون نے مالی مشکلات سے پریشان ہو کر اپنا آبائی پیشہ لوہار کو اپنا لیا ہے جس کے لیے طاقت اور مضبوط جسم کی ضرورت ہوتی ہے. اسماء السید کو سخت مالی مشکلات اور حالات کی ستم […]

  • سعودی خواتین پراسٹیڈیم کے دروازے 12 جنوری کو کھل جائیں گے

    سعودی خواتین پراسٹیڈیم کے دروازے 12 جنوری کو کھل جائیں گے ریاض:(ملت آن لائن) سعودی خواتین حکومت کی اجازت ملنے کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار 12 جنوری جمعے کے روز فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم جاسکیں گی۔ دو روز بعد یعنی 12 جنوری کو خواتین پر اسٹیڈیم کے بند دروازے کھل جائیں […]

  • داعش سوشل میڈیا پر

    داعش سوشل میڈیا پر فرضی خلافت قائم کرنے کی تیاری کر رہی ہے، یورپی یونین

    داعش سوشل میڈیا پر فرضی خلافت قائم کرنے کی تیاری کر رہی ہے، یورپی یونین برسلز :(ملت آن لائن) یورپی یونین میں انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر انتہا پسند تنظیم داعش کی سرگرمیوں اور فرضی خلافت قائم کرنے سے پیشگی خبردار کردیا ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز […]

  • یونان نے مسلمانوں کے لیے اپنا سوسالہ قدیم قانون بدل دیا

    یونان نے مسلمانوں کے لیے اپنا سوسالہ قدیم قانون بدل دیا ایتھنز:(ملت آن لائن) یونانی پارلیمنٹ نے ایک بل پاس کرکے مسلمانوں کے لیے اپنا سو سالہ قدیم قانون بدل دیا،اب مسلمان اپنے خاندانی تنازعات کے حل کے لیے ملک اوراسلامی شرعی قوانین دونوں سے استفادہ کرسکیں گے۔ یونان نے مسلمانوں کے لیے خاندانی تنازعات […]