خبرنامہ انٹرنیشنل

لندن، سگریٹ نہ دینے پر نوجوانوں نے دکاندار کو قتل کردیا

  • لندن، سگریٹ نہ

    لندن، سگریٹ نہ دینے پر نوجوانوں نے دکاندار کو قتل کردیا لندن :(ملت آن لائن) نوجوانوں کے گروہ نے سگریٹ فروخت نہ کرنے پر ہندوستانی دکاندار کو قتل کردیا، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ قتل کی تحقیقات کرنے والی اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے گزشتہ شب ایک 16 سالہ نوجوان کو […]

  • ڈیجیٹل پٹرول اسٹیشن، پہلی بارسعودی خاتون انچارج مقرر

    ڈیجیٹل پٹرول اسٹیشن، پہلی بارسعودی خاتون انچارج مقرر ریاض :(ملت آن لائن) سعودیہ عرب میں جدید ڈیجیٹل پٹرول پمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں کسی خوبصورت ہوٹل کی سی تمام خصوصیات موجود ہیں جس کی سب سے خاص بات اس پمپ کی انچارج ایک سعودی خاتون کا ہونا ہے اور ایسا […]

  • امریکہ نےشہریوں

    امریکہ نےشہریوں کےلیےنئی سفری ہدایات جاری کردیں

    امریکہ نےشہریوں کےلیےنئی سفری ہدایات جاری کردیں واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکہ نے پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں۔ امریکہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ہدایت نامے میں 4 درجہ بندیاں بنائی گئی ہیں جس کے مطابق پہلا درجہ خطرے سے باہر دوسرے […]

  • القدس فلسطین کا دارالحکومت ، ہمارا پختہ مؤقف ہے : شاہ سلمان

    القدس فلسطین کا دارالحکومت ، ہمارا پختہ مؤقف ہے : شاہ سلمان ریاض : (ملت آن لائن)بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنا ضروری ہے سعودی شاہ کی فلسطینی صدر سے فون پر گفتگو، حمایت پر محمود عباس کا اظہارتشکر، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے […]

  • روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل کیا گیا ،آرمی چیف نے اعتراف کر لیا

    روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل کیا گیا ،آرمی چیف نے اعتراف کر لیا ینگون : (ملت آن لائن) میانمار کے آرمی چیف نے سکیورٹی فورسز اور بدھ متوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے ۔میانمار کی فوج کے کمانڈر ان چیف نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں اعتراف […]

  • اوپرا کے ساتھ مقابلہ دلچسپ ہو گا، انہیں شکست دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    اوپرا کے ساتھ مقابلہ دلچسپ ہو گا، انہیں شکست دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ لاہور: (ملت آن لائن) امریکی ٹاک شوز کی ملکہ سمجھی جانے والی اوپرا ونفری کے آئندہ صدارتی مہم میں حصہ لینے کی خبروں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اوپرا کے ساتھ مقابلہ دلچسپ ہو گا، وہ انہیں شکست دیں […]