واشنگٹن۔(ملت+اے پی پی)امریکا نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ روسی میزائل نظام ایس400 خریدنے سے باز رہے۔ امریکی حکومت کے مطابق ایسی خریداری امریکی پابندیوں کے زمرے میں آئے گی۔ بیان کے مطابق روس کے ساتھ دفاعی و انٹیلیجنس کے شعبوں میں تجارتی رابطہ کاری امریکا کی عائد پابندیوں کے دائرے میں آتی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارت روسی میزائل نظام خریدنے سے گریز کرے، امریکا
-
اسرائیلی وزیراعظم کو بدعنوانیوں کےالزام میں دوبارہ تفتیش کاسامنا
مقبوضہ بیت المقدس ۔(ملت+اے پی پی)اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرے گی۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کو رواں ہفتے کے اختتام پر ایک بار پھر بدعنوانی کے دو الگ الگ معاملات میں تفتیش کا سامنا کرنا پڑے گا اور […]
-
سٹیٹ بینک آف انڈیا نے اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کی حد میں کمی کردی
نئی دہلی۔(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اے ٹی ایم سے نقدی رقم نکالنے کے ضوابط میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایس بی آئی نے نقدی نکالنے کی روزانہ کی حد میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس بی آئی نے واضح کیا کہ صارفین 31 اکتوبر سے ایک دن میں زیادہ […]
-
امریکا کا اسرائیل کےلئے38ارب ڈالرکی فوجی امداد کا اعلان
واشنگٹن ۔ (ملت+اے پی پی) امریکی حکومت نے آئندہ 10 سال تک اسرائیل کو 38 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر ناورٹ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کا معاہدہ 2016ء میں طے پایا […]
-
کینیڈا کے سینیٹ نے بھی آنگ سان سوچی کی اعزازی شہریت منسوخ کرنے کی منظوری دے دی، میانمر کی جمہوریت پسند رہنما کنینیڈا کی اعزازی شہریت سے محروم کی جانے والی پہلی شخصیت بن گئیں
اوٹاوہ ۔ (ملت+اے پی پی) میانمر کی رہنماآنگ سان سوچی دنیا بھر کی پہلی ایسی شخصیت بن گئی ہیں جن کی کنینیڈا نے اعزازی شہریت منسوخ کردی ان کی کینیڈین شہریت میانمرکی فوج کو روہنگیا مسلمانوں پر مظالم سے روکنے کا حکم نہ دینے پر منسوخ کی گئی ۔کینیڈا کے ایوان زیریں نے آنگ سان […]
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ پہلے دورہ افریقہ پرگھانا پہنچ گئیں
آکرا ۔ (ملت+اے پی پی) امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ افریقہ کے پہلے دورے پر گھانا پہنچ گئیں۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق گھانا کے دارالحکومت آکرا میں میلانیا کی آمد پر ان کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا۔ میلانیا نے آکرا میں گھانا کی خاتون اول ریبیکا اکوفو اددو اور سکول کے طلبہ کے ایک گروپ […]