خبرنامہ انٹرنیشنل

آسٹریلیا میں قیامت کی گرمی ، درجہ حرارت 47 ڈگری ہوگیا

  • آسٹریلیا میں قیامت کی گرمی،

    آسٹریلیا میں قیامت کی گرمی ، درجہ حرارت 47 ڈگری ہوگیا کینبرا (ملت آن لائن) کینبرا میں گرمی کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے، آسٹریلیا میں گرمی کا 80 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سب سے زیادہ گرمی سڈنی میں پڑی […]

  • خواتین کو ہراساں ہونے سے بچانے کے لیے مراکش میں گلابی بسیں

    خواتین کو ہراساں ہونے سے بچانے کے لیے مراکش میں گلابی بسیں رباط :(ملت آن لائن) مراکش کی حکومت نے دورانِ سفر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے گلابی رنگ کی بسیں سڑکوں پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں افسوسناک […]

  • میں اسمارٹ نہیں جینیئس ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    میں اسمارٹ نہیں جینیئس ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    میں اسمارٹ نہیں جینیئس ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن)میں اسمارٹ نہیں جینیئس ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صحت پرظاہر کیے جانے والے شہبات کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں احمق نہیں بلکہ ہمیشہ سے حاضردماع اور ذہین ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی ذہنی صلاحیت سے متعلق ٹویٹرپراپنے پیغام میں […]

  • کم جونگ ان سےبات چیت

    کم جونگ ان سےبات چیت کےلیےتیار ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    کم جونگ ان سےبات چیت کےلیےتیار ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور اس کے لیے وہ کم جونگ ان کو فون بھی کرسکتے ہیں۔ کیمپ ڈیوڈ میں نیوزکانفرنس کے دوران امریکی صدر نے […]

  • پاکستانیو ں کا خون بہانا پڑیگا، سابق بھارتی آرمی چیف

    پاکستانیو ں کا خون بہانا پڑیگا، سابق بھارتی آرمی چیف

    پاکستانیو ں کا خون بہانا پڑیگا، سابق بھارتی آرمی چیف اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارت شروع دن سے پاکستان کیخلاف رہا ہے ،وہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا دہشتگرد کلبھوشن یادیو اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ،اب سابق بھارتی آرمی چیف بکرم […]

  • بھارت: مساجد، مندروں اور گرجا گھروں سے غیرمجاز لاؤڈ اسپیکرز ہٹانے کا حکم

    بھارت: مساجد، مندروں اور گرجا گھروں سے غیرمجاز لاؤڈ اسپیکرز ہٹانے کا حکم بھارت(ملت آن لائن)بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے مساجد، مندروں اور گرجا گھروں پر بغیر اجازت لگائے گئے لاؤڈ اسپیکرز اور پبلک ایڈریس سسٹم ہٹانے کا حکم دے دیا۔ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے لاؤڈ اسپیکرز […]