خبرنامہ انٹرنیشنل

شام میں باغی مسلح گروپ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکا، 23 افراد ہلاک

  • شام میں باغی مسلح گروپ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکا، 23 افراد ہلاک دمشق:(ملت آن لائن) شام کے شہرادلب میں باغی مسلح گروپ أجناد القوقاز کے ہیڈ کوارٹر کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ شام […]

  • ایران کے اسکولوں میں

    ایران کے اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد

    ایران کے اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد تہران:(ملت آن لائن) ایران کے تمام سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید نے بتایا ہے کہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے […]

  • ایران کے سابق صدر احمدی نژاد

    ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا

    ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا تہران:(ملت آن لائن)ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا، سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مہنگائی کے خلاف مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوچکے ہیں، ان مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں […]

  • لالو پرساد یادیو کی سزا کا

    لالو پرساد یادیو کی سزا کا سن کر اکلوتی بہن چل بسیں

    لالو پرساد یادیو کی سزا کا سن کر اکلوتی بہن چل بسیں پٹنہ:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کو جیل بھیجے جانے کی خبر سن کر ان کی اکلوتی بہن دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر و سابق وزیر […]

  • ٹرمپ کے غصے کی وجہ...منیر احمد بلوچ

    ٹرمپ پاکستان کوچھوڑنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، نیویارک ٹائمز

    ٹرمپ پاکستان کوچھوڑنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، نیویارک ٹائمز نیو یارک:(ملت آن لائن) امریکی اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کوتنبیہہ کی ہے کہ امریکا کودی گئی رسائی پاکستان کسی بھی لمحے بند کرسکتا ہے اس لیے وہ پاکستان سے منہ پھیرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمزکے اداریے کے مطابق پاکستان نے اہم خفیہ […]

  • سعودی عرب میں دُلہا

    سعودی عرب میں دُلہا شادی کے چند گھنٹوں بعد ہلاک

    سعودی عرب میں دُلہا شادی کے چند گھنٹوں بعد ہلاک مکہ المکرمہ:(ملت آن لائن) مدینہ میں شادی کرنے والا افغانی دُلہا شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی آتشزدگی کے واقعہ میں چل بسا۔ 20 سالہ افغانی دلہا نے شہر مدینہ میں شادی کی اور بعدازاں مکہ میں واقع اپنے فلیٹ میں منتقل ہوگیا تاہم شادی […]