خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ بھی اپنے بیان سے مکر گئے

  • ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ بھی اپنے بیان سے مکر گئے

    ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ بھی اپنے بیان سے مکر گئے واشنگٹن (ملت آن لائن)ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ بھی اپنے بیان سے مکر گئے، دنیا میں صرف پاکستانی سیاست دان ہی یوٹرن لینے کے حوالے سے بدنام نہیں بلکہ امریکی بھی یو ٹرن لیتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق چیف سٹریٹجسٹ سٹیو بینن […]

  • نئے سال پر سعودی حکومت کا

    نئے سال پر سعودی حکومت کا شہریوں کے لئے عوام دوست اقدام

    نئے سال پر سعودی حکومت کا شہریوں کے لئے عوام دوست اقدام ریاض: (ملت آن لائن) سعودی عرب حکومت نے نئے سال کے تحفے کے طور پر شہریوں کے لئے متعدد عوام دوست اقدامات کا اعلان کر دیا۔ملک کے تمام سرکاری محکمے اپنے ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27 تاریخ کو تنخواہ دینے کے […]

  • بھا رت نے پاکستان کوتجارت کیلئے انتہا ئی پسند یدہ ملک قراردیدیا

    بھا رت نے پاکستان کوتجارت کیلئے انتہا ئی پسند یدہ ملک قراردیدیا نئی دہلی (ملت آن لائن) بھا رت نے پا کستان سے انتہائی پسند یدہ ملک کا در جہ واپس لینے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ بھارت کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ایم جے اکبر نے جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • ٹرمپ کی جلد بازی نے سب کچھ ڈبو دیا، فرا نسیسی میڈ یا کے انکشافات

    ٹرمپ کی جلد بازی نے سب کچھ ڈبو دیا، فرا نسیسی میڈ یا کے انکشافات پیرس (ملت آن لائن) فرانسیسی میڈ یا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا، پا کستان کے خلاف حالیہ اقدامات سے پر اپنا اثرو رسو خ کھو سکتا ہے،امریکا سے دلبرداشتہ ہو کر پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ تعاون […]

  • وقت آگیا، دنیا کو باضابطہ طور پراب امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے، روس

    وقت آگیا، دنیا کو باضابطہ طور پراب امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے، روس ماسکو(ملت آن لائن) روس نے مختلف ملکوں کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو باضابطہ طور پر امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے، امریکی صدر کا ایرانی مظاہرین کو عنقریب پاداش […]

  • برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

    برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس 5000 سے […]