خبرنامہ انٹرنیشنل

برفانی طوفان ’بام‘ کے باعث نیویارک میں ایمرجنسی نافذ

  • برفانی طوفان ’بام‘ کے باعث نیویارک میں ایمرجنسی نافذ نیویارک(ملت آن لائن) امریکا شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں ، نیویارک میں شدید برفباری کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی، بوسٹن میں برفانی طوفان بام نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ امریکا کی شمالی مشرقی ریاستوں میں خون جمادینے والی سردی کے بعد ایمرجنسی […]

  • چین کی بھارت کو ایک بار پھر سے وارننگ

    چین کی بھارت کو ایک بار پھر سے وارننگ بیجنگ(ملت آن لائن)بھارت سرحدی تنازعات پر چین کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات چینی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ڈوکلم سرحدی تنازعہ حل ہوجانے کے بعد دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو […]

  • قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان فلسطینی شہید

    قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان فلسطینی شہید یروشلم:(ملت آن لائن) قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے کو گولیاں مارکرشہید کردیا جس کے بعد شہر کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بہیمانہ واقعہ گزشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر میں اُس وقت […]

  • جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے

    جاپانی وزیراعظم شمالی کوریا سے نمٹنے کے لئے پر عزم

    جاپانی وزیراعظم شمالی کوریا سے نمٹنے کے لئے پر عزم ٹوکیو(ملت آن لائن)جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ حکومت شمالی کوریا کے خطرے کے مقابلے کے لیے ضروری دفاعی اقدامات کرے گی۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز منعقد ہو نے والی سال کی پہلی نیوز کانفرنس میں وزیر اعظم […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ پر لکھی گئی کتاب میں حیرت انگیز انکشافات

    ڈونلڈ ٹرمپ پر لکھی گئی کتاب میں حیرت انگیز انکشافات نیویارک:(ملت آن لائن) ہر وقت تنازعات میں گھرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدِ صدارت کے ایک سال مکمل ہونے پر صحافی مائیکل وولف کی کتاب ’’فائر اینڈ فیوری‘‘ میں ان کی شخصیت اور عہدِ صدارت کے بارے میں خوفناک انکشافات کیے گئے ہیں۔ یہ […]

  • دمشق میں روسی طیاروں کی بمباری سے 30 شہری ہلاک

    دمشق میں روسی طیاروں کی بمباری سے 30 شہری ہلاک دمشق:(ملت آن لائن) شام کے دارالحکومت دمشق میں روسی لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 30 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ روسی جیٹ طیاروں نے یہ بمباری دمشق کے مشرقی علاقے مسرابا میں کی ہے۔ یہ علاقہ باغیوں کے […]