خبرنامہ انٹرنیشنل

سمندری طوفان ایلی نور برطانیہ اور فرانس کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

  • سمندری طوفان ایلی نور برطانیہ اور فرانس کے ساحلوں سے ٹکرا گیا پیرس :(ملت آن لائن) سمندری طوفان ایلی نور نے برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک میں تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج ہوگئی ، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ایفل ٹاورکو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا۔ فرانس اور برطانیہ میں خطرناک […]

  • شاہی خاندان میں شادی،

    شاہی خاندان میں شادی، برطانوی معیشت میں خوشحالی کا امکان

    شاہی خاندان میں شادی، برطانوی معیشت میں خوشحالی کا امکان لندن :(ملت آن لائن) برطانوی ماہرین اقتصادیات نے شہزادہ ہیری کی شادی کو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہی خاندان میں شادی سے رواں سال زردمبادلہ کے ذخائر میں پانچ سوملین پاؤنڈ تک اضافہ متوقع ہے۔ برطانوی معاشی […]

  • نیوزاینکرخبریں پڑھنے کے دوران زارو قطاررو پڑا

    نیوزاینکرخبریں پڑھنے کے دوران زارو قطاررو پڑا تونس :(ملت آن لائن)ٹی وی نیوز اینکر اپنے ساتھی صحافی کی موت کی خبر پڑھنے کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، جس کے باعث خبر نامہ فوری طور پر روک دیا گیا۔ تیونس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر اقبال الکلبوسی نامی نیوز اینکر گزشتہ شب رات آٹھ […]

  • خاتون فسلطینی رہنما خالدہ جرار کی حراست میں مزید چھ ماہ کی جبری توسیع

    خاتون فسلطینی رہنما خالدہ جرار کی حراست میں مزید چھ ماہ کی جبری توسیع یروشلم :(ملت آن لائن) معروف فلسطینی سیاست دان خالدہ جرّار کی بغیر ٹرائل کیے قید میں مزید چھ مہینے کی توسیع کردی گئی ہے۔ آزادی فلسطین کے لیے جدوجہد کرنے والی معروف رہنما خالدہ جرّار کو متعصب اور قابض اسرائیلی حکومت […]

  • شام میں باغیوں

    شام میں باغیوں کا حملہ، 7 روسی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ

    شام میں باغیوں کا حملہ، 7 روسی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ ماسکو:(ملت آن لائن) شام میں فضائی اڈے حميميم پر باغیوں کی گولہ باری سے روس کے کم از کم 7 جنگی طیارے اور اسلحہ ڈپو تباہ جبکہ دس سے زائد افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں کی جانب فضائی […]

  • ترک صدر اردوان کل پیرس جائیں گے

    ترک صدر اردوان کل پیرس جائیں گے انقرہ: (روزنامہ دنیا)دورہ فرانس کے دوران ترک صدر طیب اردوان اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے اہم مذاکرات کریں گے۔ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ترکی نے تازہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ترک صدر اردوان جمعے سے […]