دمشق ۔ (ملت آن لائن) شامی وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شامی علاقے میں کیا جانے والا میزائل حملہ جائزقرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت نے شام سے اس بارے بات چیت کی تھی۔ ولیدالمعلم نے لبنانی ٹی وی چینل المعیادین سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایرانی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ایران نے بیلسٹک میزائل حملے سے قبل آگاہ کیا تھا، شامی وزیرخارجہ
-
پاکستان کے ساتھ تمام معاملات پر کام کرنے کو پرعزم ہیں، برطانوی ہوم سیکریٹری
لندن: برطانیہ کے ہوم سیکریٹری ساجد جاوید نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ ان کی ترجیحات پر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ساجد جاوید نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے سربراہ الطاف حسین اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں کی ممکنہ حوالگی سے متعلق پوچھے گئے ایک […]
-
عالمی سطح پر مقبولیت میں جرمن چانسلر میرکل امریکی صدر ٹرمپ سے آگے
برلن۔ (ملت+اے پی پی) ایک عالمی عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں عالمی سطح پر مقبولیت کے اعتبار سے کہیں آگے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیو اسٹڈی کی جانب سے شائع کردہ اس سروے میں 5 عالمی رہنماؤں کے متعلق […]
-
انڈونیشیا میں زلزلےکےکئی روزبعد ایک شخص کوملبےسےزندہ نکال لیا گیا
جکارتہ۔ (ملت+اے پی پی) انڈونیشی جزیرے سلاویسی میں جمعے کو آنے والے زلزلے کے بعد ایک شخص کو ایک عمارت کے ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچایا جانے والا شخص اچھی حالت میں تھا، تاہم اسے فوری طور پر […]
-
ہم ایک دوسرے پر عاشق ہو گئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔ (ملت آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دلچسپ بیان کی وجہ سے ایک دفعہ پھر ایجنڈے پر ہیں۔بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق مغربی ورجینیا میں ایک اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اْن کے ساتھ سنگاپور کے سربراہی اجلاس کے بعد […]
-
ایران میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد ہلاک
تہران : ایران میں زہریلی شراب پینے سے کم سے کم 42 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد بینائی سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں زہریلی شراب پینے سے 42 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے زہریلی شراب پینے […]