خبرنامہ انٹرنیشنل

خطرہ ہے شمالی کوریا نیا میزائل تجربہ کریگا: امریکا

  • خطرہ ہے شمالی

    خطرہ ہے شمالی کوریا نیا میزائل تجربہ کریگا: امریکا واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ پیانگ یانگ نے نیا میزائل تجربہ کیا تو اس کیخلاف مزید اقدام ضروری ہوجائیگا جبکہ اسکے جوہری ذخیرے میں اضافے کیخلاف چوکنا رہنا ہو گا۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ […]

  • ٹرمپ کا بیٹا غداری کا مرتکب ہوا، اسٹیو بینن کا انکشاف

    ٹرمپ کا بیٹا غداری کا مرتکب ہوا، اسٹیو بینن کا انکشاف واشنگٹن:(ملت آن لائن) 2016 کے انتخابات کے دوران ٹرمپ کا بیٹا روسیوں سے ملاقات کر کے غداری کا مرتکب ہوا۔ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن نے مائیکل وولف کی کتاب میں دھماکا دار انکشافات کر دیئے۔ اسٹیو بینن اپنے حواس کھو بیٹھا ہے، […]

  • امریکا شدید سردی

    امریکا شدید سردی، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی

    امریکا شدید سردی، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ چالیس ریاستوں میں محکمہ موسمیات نے موسم کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ نئے سال میں سردی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ ادھر برطانیہ […]

  • داعش کی خطرناک ترین خاتون جنگجو گرفتار

    داعش کی خطرناک ترین خاتون جنگجو گرفتار لاہور: (ملت آن لائن) واضح رہے کہ ایمیلی فرانسیسی اور عالمی انٹیلی جنس اداروں کو مطلوب اہم ترین شدّت پسند خواتین میں سے ہے۔ شام میں کرد جنگجوؤں نے 33 سالہ فرانسیسی خاتون ایمیلی کوئنیگ کو گرفتار کر لیا ہے جس نے 2012 میں شام کا سفر کرنے […]

  • ایران میں بغاوت

    ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

    ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب تہران:(ملت آن لائن) ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایران میں ثقافتی، معاشی اور سکیورٹی خدشات پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس بغاوت کو کچل دیا گیا ہے۔ ایران پاسداران انقلاب کے […]

  • بھارت نے اسرائیل

    بھارت نے اسرائیل سے ’اسپائک‘ میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کردیا

    بھارت نے اسرائیل سے ’اسپائک‘ میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کردیا تل ابيب:(ملت آن لائن) بھارت نے اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر مالیت کا جنگی ساز و سامان خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردیا۔ اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ انہیں بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے معاہدے کی منسوخی کے حوالے […]