خبرنامہ انٹرنیشنل

طالبان کی قید سے برسوں بعد بازیاب ہونے والا شخص کینیڈا میں گرفتار

  • طالبان کی قید سے

    طالبان کی قید سے برسوں بعد بازیاب ہونے والا شخص کینیڈا میں گرفتار اوٹاوا:(ملت آن لائن) پاکستانی فورسز کی مدد سے افغان طالبان کے ایک گروپ کی جانب سے 5 سال قید میں رہنے کے بعد آزاد ہونے والےشخص جوشوا بوئلے کو کینیڈا میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 34 سالہ کینیڈین شہری جوشوا بوئلے کینیڈا […]

  • ہندوانتہا پسندوں کا مسلمان

    ہندوانتہا پسندوں کا مسلمان نوجوان سے ملنے پر طالبات پر تشدد

    ہندوانتہا پسندوں کا مسلمان نوجوان سے ملنے پر طالبات پر تشدد منگلورو:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹکا میں انتہاپسند ہندوؤں نے ہم جماعت مسلمان نوجوان سے ملنے پر دو نو عمر ہندو طالبات کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بھارتی شہر منگلورو میں ہندو انتہا پسندوں نے دو ہندو طالبات کو ہم جماعت مسلمان نوجوانوں […]

  • صرف پاکستان نہیں

    صرف پاکستان نہیں، دیگر ممالک کو بھی خوامخواہ اربوں ڈالر دیئے: ٹرمپ

    صرف پاکستان نہیں، دیگر ممالک کو بھی خوامخواہ اربوں ڈالر دیئے: ٹرمپ واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ٹویٹ داغ دیا، کہتے ہیں صرف پاکستان نہیں، دیگر ممالک کو بھی خوا مخواہ اربوں ڈالر دیئے، فلسطین نے امداد کے بدلے عزت دی، نہ ہی تعاون کی تعریف کی۔ امریکی صدر […]

  • بھارت میں نسلی

    بھارت میں نسلی فسادات پھوٹ پڑے، پرتشدد مظاہرے، نظام زندگی مفلوج

    بھارت میں نسلی فسادات پھوٹ پڑے، پرتشدد مظاہرے، نظام زندگی مفلوج نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت میں مرہٹوں اور دلتوں میں کشیدگی کے بعد نسلی فسادات پھوٹ پڑے جس کے بعد ممبئی سمیت کئی شہروں میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرہٹوں اور دلتوں کے درمیان ہونے والی کشیدگی نسلی فسادات کا رخ […]

  • لندن، پرواز

    لندن، پرواز میں تاخیر، مسافر کا انوکھا احتجاج

    لندن، پرواز میں تاخیر، مسافر کا انوکھا احتجاج لندن:(ملت آن لائن) اسپین جانے والی پرواز میں مسلسل تاخیر سے پریشان مسافر احتجاجاً طیارے کے ایک بازو پر چڑھ گیا جسے پولیس نے آدھے گھنٹے بعد حراست میں لے لیا۔ آئرلیند کی نجی ایئر لائن کی پرواز کے دوران یہ انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا […]

  • شام میں روسی

    شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

    شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک شام(ملت آن لائن)شام کی ہاما ایئر فیلڈ پر روس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔روس کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ شام میں ایم آئی 24 ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]