خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ

  • پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ امریکا:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 15 سالوں کے دوران اسلام آباد کو 33 ارب ڈالر امداد دیکر بے وقوفی کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سال […]

  • مولوی مسرور ہلاک

    فضائی حملہ، سینئر طالبان رہنما مولوی مسرور ہلاک

    فضائی حملہ، سینئر طالبان رہنما مولوی مسرور ہلاک کابل:(ملت آن لائن) افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملوں میں خودکش حملوں کا انچارج سینئر طالبان رہنما اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔ اتوار کی شام جنوبی ہلمند میں فضائی حملے کیے گئے جس میں سینئر طالبان رہنما مولوی احمد مسرور مارا گیا۔ مولوی احمد مسرور […]

  • ٹرمپ ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں، صدرحسن روحانی

    ٹرمپ ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں،صدر حسن روحانی تہران(ملت آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو چند ماہ قبل تک ایرانی قوم کو دہشتگرد قرار دے رہے تھے کوایرانی عوام کی دلجوئی کرنے کا حق نہیں ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق صدرحسن روحانی […]

  • کوسٹا ریکا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ‘ 12 افراد ہلاک

    کوسٹا ریکا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ‘ 12 افراد ہلاک سان ہوزے:(ملت آن لائن) لاطینی امریکہ کے ملک کوسٹاریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں 10 امریکی سیاحوں سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار10 امریکی سیاح سمیت 12 […]

  • آسٹریلیا:

    آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گرتباہ‘ 6 افراد ہلاک

    آسٹریلیا: طیارہ دریا میں گرتباہ‘ 6 افراد ہلاک سڈنی:(ملت آن لائن) آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر میں نئے سال کے جشن کے آغاز سے چند لمحے قبل جہاز دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ آسٹریلیا میں طیارہ سڈنی سے شمال کی جانب سے 50 کلومیٹر دورہاکس بے ریور کے گرکر تباہ ہوگیا جس کے […]

  • پاک بھارت کے درمیان ایسا کام کبھی نہیں ہوسکتا، بھارتی وزیرخارجہ

    پاک بھارت کے درمیان ایسا کام کبھی نہیں ہوسکتا، بھارتی وزیرخارجہ بھارت(ملت آن لائن)پاکستان سے کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارت نے ایک مرتبہ پھر راہ فرار اختیار کرلیا اور وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ہمسایہ ممالک سے تعلقات پر نظرثانی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا […]