خبرنامہ انٹرنیشنل

حکومت مخالف مظاہرین ملکی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالیں، ایرانی صدر

  • حکومت مخالف

    حکومت مخالف مظاہرین ملکی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالیں، ایرانی صدر تہران:(ملت آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن تشدد کا راستہ اختیار کرکے ملکی سالمیت و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ایران میں مہنگائی […]

  • ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد موبائل میسیجنگ ایپس بند

    ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد موبائل میسیجنگ ایپس بند تہران:(ملت آن لائن) ایران میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور پولیس سے جھڑپوں کے بعد کئی معروف موبائل میسجنگ ایپلی کیشنز بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ایران کی معروف موبائل میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پاویل ڈروو نے ٹوئٹ میں بتایا […]

  • جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق

    جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے شہر جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے اکٹھے ہونے والے افراد کے […]

  • ایران میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

    ایران میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک تہران:(ملت آن لائن) ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے حکومت مخالف احتجاج میں تبدیل ہوگئے جبکہ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے […]

  • اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا

    اقوام متحدہ نے سالِ نو پر امن اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ نے نئے سال پر امن کی اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ سال نو کے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل […]

  • عقل سے دستبرداری...بابر ستار

    امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان

    امریکا کا ایران میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کا اعلان واشنگٹن:(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں […]