خبرنامہ انٹرنیشنل

انڈونیشیا: زلزلہ، سونامی سے ہلاک افراد کی اجتماعی تدفین شروع

  • انڈونیشیا میں رضاکاروں نے جزیرہ سولاویسی میں شدید زلزلے اور سونامی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے اجتماعی قبر کھود لی، جس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو دفنانے کی گنجائش موجود ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق سولاویسی کے شہر پالو میں قیامت خیز زلزلے […]

  • بھارت، افسران کے رویے سے تنگ خاتون پولیس اہلکارکی خودکشی

    نئی دہلی ۔(ملت آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں خاتون پولیس اہلکار مونیکا حیدر نے اٖفسران کے رویے سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حیدرگڑھ قصبے میں اکشے کمار کے مکان میں کرائے پر رہنے والی مونیکا نے پنکھے سے پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اطلاع ملنے […]

  • اسرائیل: بغیر مقدمے کے 13 ماہ قید کاٹنے والے فلسطینی نژاد فرانسیسی کی رہائی

    یروشلم: اسرائیل نے غیر واضح الزامات پر بغیر کسی مقدمے کے 13 ماہ تک قید رہنے والے فلسطینی نژاد فرانیسیسی وکیل کو رہا کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 33 سالہ صلاح حموری کو اسرائیل کے نقب صحرا سے لائے جانے کے بعد یروشلم پولیس ہیڈکوارٹر سے رہا کیا گیا۔ اس حوالے سے اٹارنی محمد حسن کا […]

  • جنوبی کوریائی صدرآئندہ ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

    سیؤل ۔ (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریائی صدر مون جے اِن آئندہ ہفتے پیانگ یانگ میں شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے۔ جنوبی کوریا کے سفارتی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں کوشش کی جائے گی کہ امریکا اور شمالی کوریا کے مابین جوہری مذاکرات میں پائے جانے والے تعطّل ختم […]

  • امریکی شہربوسٹن میں گیس کےدھماکے،ایک شخص ہلاک،متعددزخمی

    امریکی شہر بوسٹن کے مختلف علاقوں میں گیس دھماکوں سے درجنوں عمارتوں اور مکانوں میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک اور12زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق بوسٹن کےعلاقےلارنس، اینڈوراورنارتھ اینڈورمیں گیس کے 60 سے زیادہ دھماکے ہوئے جس سے متعدد عمارتوں اور مکانات میں آگ لگ گئی۔ اس دوران امدادی کارروائیوں میں […]

  • ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر ہیں، جان کیری

    واشنگٹن ۔(ملت+اے پی پی) امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی تاریخ کے بدترین صدر ہیں۔امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ پر ایک بار […]