خبرنامہ انٹرنیشنل

قطر کے القاعدہ سے روابط کی ریکارڈنگز موجود ہیں : لیبیا فوج

  • قطر کے القاعدہ سے روابط کی ریکارڈنگز موجود ہیں : لیبیا فوج لیبیا(ملت آن لائن) لیبیا کی فوج نے کہا ہے کہ اس کے پاس القاعدہ کے ارکان اور قطر کے درمیان روابط کے ثبوت ریکارڈنگز کی شکل میں موجود ہیں اور قطر القاعدہ کی اسلحے اور رقوم کے ذریعے مدد کرتا رہا ہے۔ قطر […]

  • جرمنی میں

    جرمنی میں سیاسی پناہ کا طریقہ کار

    جرمنی میں سیاسی پناہ کا طریقہ کار برلن: (ملت آن لائن) جرمنی میں سیاسی پناہ کا حصول کئی مرتبہ طویل اور پیچیدہ عمل بن جاتا ہے۔ جرمن حکام پناہ کی درخواستوں کے انفرادی جائزے اور جانچ پڑتال کے بعد پناہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی […]

  • اسرائیلی وزیراعظم

    اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن اسکینڈل سے بچانے کے لیے بل منظور

    اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن اسکینڈل سے بچانے کے لیے بل منظور تل ابيب:(ملت آن لائن) اسرائیلی پارلیمنٹ میں وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو چارجز سے بچانے کے لیے اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود صرف 5ووٹ کی […]

  • کانگو میں فوجی آپریشن 100 سے زائد شدت پسند ہلاک

    کانگو میں فوجی آپریشن 100 سے زائد شدت پسند ہلاک کمپالا:(ملت آن لائن) یوگنڈا اور کانگو نے مشترکہ فوجی آپریشن میں اقوام متحدہ کے 15 ارکان کے قتل میں ملوث الائیڈ ڈیمو کریٹک فورس نامی گروپ کے 100 سے زائد شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ یوگنڈا کی فوج نے بتایا کہ باغیوں کے اس گروپ […]

  • سخت سوالات پرسشماسوراج نے رکن پارلیمنٹ کو ٹویٹر پر بلاک کردیا

    سخت سوالات پرسشماسوراج نے رکن پارلیمنٹ کو ٹویٹر پر بلاک کردیا نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن یادیو اور دیگر معاملات پر سخت سوالات کرنے پر لوک سبھا کے رکن پرتاب سنگھ باجوہ کو ٹویٹر پر بلاک کردیا۔ اہل خانہ سے ملاقات میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے اعترافِ جرم نے […]

  • نیویارک:

    نیویارک:عمارت میں آتشزدگی، 12 افراد ہلاک

    نیویارک:عمارت میں آتشزدگی، 12 افراد ہلاک نیویارک:(ملت آن لائن) نیویارک کے علاقے برونکس میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے جبکہ 12 افراد کو بچا لیا گیا۔ سو برس پرانی عمارت میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ امریکا کے شہر نیویارک کے مرکزی […]