خبرنامہ انٹرنیشنل

روس نے شام کے بارے میں کیا اہم اعلان کیا، جانیے

  • روس نے شام کے بارے میں کیا اہم اعلان کیا، جانیے ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شام میں دو فوجی اڈے مستقل بنیادوں پر قائم کئے جائیں گے جس کی منظوری صدر پیوٹن دے چکے ہیں۔ روسی وزیر وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس […]

  • اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم کرے گا

    اسرائیل مسجد اقصیٰ کے قریب ریلوے اسٹیشن ٹرمپ سے موسوم کرے گا تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قبلہ اول کے قریب ریلوے اسٹیشن کو ان کے نام سے موسوم […]

  • روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے سے 10 افراد زخمی

    روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے سے 10 افراد زخمی لاہور:(ملت آن لائن) روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا سینٹ پیٹرز برگ کی سپر مارکیٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 200 […]

  • مسئلہ

    مسئلہ کشمیر،چین نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

    مسئلہ کشمیر،چین نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی بیجنگ (ملت آن لائن) چین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ بیجنگ میں ایک پریس بریفنگ میں چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچون […]

  • امریکا کی فلسطین

    امریکا کی فلسطین کو دارالحکومت کے لئے متبادل جگہ کی پیشکش

    امریکا کی فلسطین کو دارالحکومت کے لئے متبادل جگہ کی پیشکش غزہ:(ملت آن لائن) حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطین کے دارالحکومت کےلئے متبادل جگہ کی پیشکش کی گئی ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے فلسطینی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مغربی کنارے […]

  • افغانستان نے بھارت کیلئے دوسری فضائی راہ داری کھول دی

    افغانستان نے بھارت کیلئے دوسری فضائی راہ داری کھول دی کابل(ملت آن لائن) افغانستان نے بھارت کیلئے دوسری فضائی راہ داری کھول دی ہے جس سے بھارت کے شہر ممبئی کے ساتھ فضائی تجارتی رابطہ قائم ہو گا۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اس سے قبل افغانستان اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارتی […]