خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا نے شمالی کوریا کے 2 سائنسدانوں پر پابندی لگا دی

  • امریکا نے شمالی کوریا کے 2 سائنسدانوں پر پابندی لگا دی واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے شمالی کوریا کی 2 نامور شخصیات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جب کہ ان شخصیات کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل پروگرام کے مرکزی کردار ہیں۔ امریکا کے ٹریژری سیکرٹری اسٹیون نوچن کا […]

  • برطانیہ کی نئی پالیسی

    برطانیہ کی نئی پالیسی لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ نے غیر ملکی طلبا کے لئے نئی ویزا پالیسی بنالی جس کے تحت بیرون ملک سے آئے طلبہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کراسکیں گے۔ برطانیہ کی جانب سے بنائی گئی نئی ویزا پالیسی کے تحت اب بیرون ملک سے تعلیم حاصل […]

  • دس ممالک ہمارا ساتھ دینے کیلئے تیارہیں، اسرائیل

    دس ممالک ہمارا ساتھ دینے کیلئے تیارہیں، اسرائیل تل ابیب:(ملت آن لائن) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کم از کم 10 ممالک اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی نائب وزیر خارجہ زیپی ہوٹو ویلز نے دعویٰ کیا کہ مقبوضہ […]

  • امریکا نہ ہوتا تو صورت حال زیادہ خراب ہوتی، روسی صدر

    امریکا نہ ہوتا تو صورت حال زیادہ خراب ہوتی، روسی صدر ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر افغانستان میں نہیں ہوتا تو وہاں امن و امان کی صورت حال آج سے زیادہ خراب ہوتی۔ ولادی میر پیوٹن نے روس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران […]

  • روس میں اپوزیشن لیڈر آئندہ صدارتی الیکشن کے لیے نااہل قرار

    روس میں اپوزیشن لیڈر آئندہ صدارتی الیکشن کے لیے نااہل قرار ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے الیکشن کمیشن نے صدر پیوٹن کے سب سے بڑے حریف اپوزیشن لیڈر الیگسی نیولنی کو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ روسی الیکشن کمیشن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سب سے بڑے سیاسی […]

  • شہزادہ ولید بن طلال نے اپنے ہاتھوں کی رگیں کاٹ لیں

    شہزادہ ولید بن طلال نے اپنے ہاتھوں کی رگیں کاٹ لیں اسلام آباد(ملت آن لائن) سعودی عرب کی قید میں موجود شہزادہ ولید بن طلال نے اپنے ہاتھوں کی رگیں کاٹ لیں، شہزادہ ولید بن طلال نے جیل میں خود کشی کی کوشش کی، لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر ان کو بچالیا شہزادہ […]