خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

  • امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان گوئٹےمالاسٹی:(ملت آن لائن)امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارتخانے کو یروشلم منتقل […]

  • پاکستانی ملازم نے چھٹی نہ دینے پر بھارتی باس کو قتل کردیا

    پاکستانی ملازم نے چھٹی نہ دینے پر بھارتی باس کو قتل کردیا دبئی:(ملت آن لائن) پاکستانی شہری نے چھٹی کی درخواست مسترد کرنے پر باس کو چاقو کے وار سے قتل کردیا۔ لرزہ خیز قتل کا یہ واقعہ جبلِ علی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ پاکستانی نوجوان نے اپنے بھارتی سپروائزر کو تیز دھار […]

  • وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

    وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا کراکس:(ًلت آن لائن)وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا۔ وینزویلا کی قانونی ساز اسمبلی کی اسپیکر ڈیلسی رودریگس نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت […]

  • داعش کی حمایت، سعودی شہری کو 20 سال قید کی سزا

    داعش کی حمایت، سعودی شہری کو 20 سال قید کی سزا سعودی(ملت آن لائن) فوجداری کی عدالت نے دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت، ملکی نظام کو نقصان پہنچانے والا ابلاغی مواد تیار کرنے، منحرف افکار پھیلانے والے ای گروپ میں شمولیت اور دہشت گرد کو 5 لاکھ ریال عطیہ دینے پر ایک سعودی شہری […]

  • شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کو ’جنگی اقدام‘ قرار دیدیا

    شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کو ’جنگی اقدام‘ قرار دیدیا شمالی کوریا(ملت آن لائن) نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کو اپنی خود مختاری کے خلاف قرار دیتے ہوئے ’جنگی اقدام‘ قرار دیدیا۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کی […]

  • برطانیہ نےمصرمیں دومسلح گروپوں کودہشت گرد قراردےدیا

    برطانیہ نےمصرمیں دومسلح گروپوں کودہشت گرد قراردےدیا قاہرہ:(ملت آن لائن) برطانوی حکومت نے مصر میں دو مسلح گروپوں کو دہشت گرد قرار دے کر انہیں بلیک لسٹ کردیا۔ برطانیہ کی جانب سے دو مسلح گروپوں کو مصر میں سول اور سیکورٹی حکام پر حملوں میں ملوث ہونے پر دہشت گرد قرار دے دیا۔ مصر میں […]