واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے سکھ یاتیریوں کے لیےکرتار پور راہداری کھولنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس اقدام سے پاکستان اور بھارت کی عوام کے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں نیوز بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو کا کہنا تھا کہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنےکاخیرمقدم
-
میریٹ ہوٹل انٹرنیشنل کے 50 کروڑ مہمانوں کا ڈیٹا چوری
واشنگٹن:(ملت آن لائن) دنیا کی مشہور ہوٹل چین میریٹ انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ان کے 500 ملین (50 کروڑ) مہمانوں کا ڈیٹا چوری کرلیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہیکرز نے میریٹ انٹرنیشنل کے مہمانوں کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کی، جس میں 50 […]
-
امریکا کے سابق صدر جارج بش سینئر 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
امریکا کے سابق صدر جارج ایچ ڈبلیو بش طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں ہوسٹن میں انتقال کر گئے۔ واضح رہے 1989 سے 1993 تک امریکی صدر رہنے والے بش سینئر گزشتہ کئی برس سے مسلسل صحت کے مسائل کا شکار ہو کر ہسپتال میں داخل ہوچکے تھے اور ایک مرتبہ انہوں […]
-
ارجنٹینا میں جی 20 اجلاس کا آغاز
بیونس آئرس:(ملت آن لائن) ارجنٹینا میں 20 مضبوط ترین معاشی ممالک کا دو روزہ سربراہان (جی 20) اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے اور اس سے قبل بعض رہنماؤں نے سائڈ لائن ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اجلاس میں شرکت کے لیے آج ارجنٹینا پہنچے جہاں وہ مختلف ممالک کے سربراہان سے […]
-
پاکستان نتائج دے اوراعتماد بحال کرے، امریکا
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا نے پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، اسلام آباد سے نتائج اور اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات چاہتا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈینو سے سوال کیا گیا کہ چند ہفتوں قبل امریکی صدر […]
-
سلووینیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف مقرر
جبل جانا:(ملت آن لائن) نیٹو ملک سلووینیا نے میجر جنرل الینکا ارمینس کو ملک کی آرمی چیف مقرر کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق الینکا ارمینس کو سلووینین فوج کی پہلی خاتون چیف آف جنرل اسٹاف ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جو اپنے پیش رو ایلان گیدر کی جگہ چارج سنبھالیں گی۔ الینکا ارمینس […]