نیویارک ۔14 ستمبر(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے واشنگٹن اور تل ابیب کے خلاف انسانی حقوق کمشنر کے موقف پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نکی ہیلی نے انسانی حقوق کی ہائی کشمنر میشل بیشلٹ کے بیان کو جانبدارانہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی ہائی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی ہائی کمشنر کے بیان پر امریکی مندوب کی برہمی
-
جسٹس رنجن گوگوئی بھارتی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر
دہلی ۔(ملت+اے پی پی) بھارت صدر رامناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے دوسرے سینئرترین جج رنجن گوگوئی کو چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔جسٹس گوگوئی تین اکتوبر کو نئے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف لیں گے۔ وہ موجودہ چیف جسٹس دیپک مشرا کی جگہ لیں گے ، جو دو اکتوبر کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
-
جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں ہوگی، صدر اردوان
استنبول۔(ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے نے کہا ہے کہ ملک میں جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا میں کرنے کو لازم قرار دیا گیا ہے۔ ترک صدر کی جانب سے جاری کردہ نئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر جائیداد کی خرید و فروخت ترک لیرا […]
-
بھارت: نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف 20 سال پرانا کیس پھر کُھل گیا
نئی دہلی: پاکستان کا دورہ کرکے بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والے کانگریسی رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک 20 سال پرانا کیس پھر سے کُھل گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے 1998 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی […]
-
وینزویلا کے صدرنکولس مادْورو دورہ چین میں چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں
کراکس ۔ (ملت+اے پی پی) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے صدر نکولس مادْورو جمعرات سے چین کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ذرائع کے مطابق قوی امکان ہے کہ مادورو چینی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں اپنے ملک کی کمزور معاشی صورت حال پر توجہ مرکوز کریں گے۔ وہ چین کے ساتھ بعض تجارتی سمجھوتے بھی […]
-
ادلب میں بمباری جنگی جرائم کو بڑھا سکتی ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ
پیرس ۔ (ملت+اے پی پی) فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں ایو لیدریاں نے کہا ہے کہ شامی علاقے ادلب میں روسی، شامی اور ایرانی افواج کی بلا امتیاز بمباری جنگی جرائم میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں ایو لیدریاں نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ایک بار شہری آبادی […]