خبرنامہ انٹرنیشنل

شہزادہ طلال کو 6 ارب ڈالر کے بدلے رہائی کی پیش کش

  • شہزادہ طلال کو 6 ارب ڈالر کے بدلے رہائی کی پیش کش نیویارک:(ملت آن لائن) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے گرفتار شہزادے ولید بن طلال کی رہائی کے لیے مبینہ طور پر 6 ارب ڈالرز کا مطالبہ کیا ہے۔ 62 سالہ شہزاہ بدعنونی کے الزام میں زیر […]

  • امریکی پابندیوں کا سخت جواب دیا جائے گا، روس

    امریکی پابندیوں کا سخت جواب دیا جائے گا، روس ماسکو(ملت آن لائن) وس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی نئی پابندیوں کا سخت جواب دے گا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اپنے ایک بیان میں رشین فیڈریشن کے شہریوں منجملہ خود مختار شیشان کے سربراہ رمضان قدیروف کیخلاف امریکہ […]

  • بھارت؛ مسافر بس دریا میں جا گری، 32 افراد ہلاک

    بھارت؛ مسافر بس دریا میں جا گری، 32 افراد ہلاک جے پور:(ملت آن لائن) بھارتی ریاست راجھستان میں تیز رفتار مسافر بس دریا میں جا گری جس سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ مدھپور کے علاقے دوبی میں پیش آیا جہاں ہفتے کی علی الصبح زائرین سے بھری ایک مسافر بس کے ڈرائیور نے اوور […]

  • بھارتی آرمی چیف کی مزاحیہ خیزبڑھکیں

    بھارتی آرمی چیف کی مزاحیہ خیزبڑھکیں نئی دہلی (ملت آن لائن) بھارت پاک چین تعلقات سے بوکھلا کر اب دھمکیوں پر اتر آیا ہے ، بھارت کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی افواج چین اور پاکستان کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اس لئے […]

  • میں اسمارٹ نہیں جینیئس ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

    رواں سال ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے،ٹرمپ

    رواں سال ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے،ٹرمپ واشنگٹن/پیانگ یانگ(ملت آن لائن)امریکی صدر نے ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے ادھر شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو […]

  • ہم کسی امریکی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے ، فلسطینی صدر

    ہم کسی امریکی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے ، فلسطینی صدر مقبوضہ بیت المقدس(ملت آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاہے کہ فلسطینی عوام کسی بھی امریکی امن منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے […]