خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

  • امریکا میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام سان فرانسسكو:(ًلت آن لائن) امریکی سیکیورٹی فورسز نے کرسمس کے موقع پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا۔ 25 سالہ سابق امریکی میرین ایورٹ آرن جیمسن کو امریکا کی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی اہلکار کے ساتھ […]

  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ 2 فلسطینی شہید‘ 30 زخمی

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ 2 فلسطینی شہید‘ 30 زخمی غزہ:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں فلسطینی عوام امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے […]

  • روس اورترکی کا فلسطینی ریاست کی تشکیل پراتفاق

    روس اورترکی کا فلسطینی ریاست کی تشکیل پراتفاق ماسکو:(ملت آن لائن) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترکی کے ہم منصب رجب طیب اردوان نے فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کیا ہے، اس بات کا اعادہ انہوں نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ روسی ایوان صدر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے […]

  • کاتالونیا انتخابات میں علیحدگی پسندوں کو پھر کامیابی مل گئی

    کاتالونیا انتخابات میں علیحدگی پسندوں کو پھر کامیابی مل گئی میڈرڈ: (ملت آن لائن) ابتدائی نتائج کے مطابق علیحدگی پسند تین جماعتوں کو 135 کے ایوان میں 70 سیٹیں مل گئی ہیں۔ سپین میں کاتالونیا انتخابات نے مرکزی حکومت کو ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق معزول صدر کارلس […]

  • امریکا کو مقبوضہ بیت المقدس فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں، سعودی عرب

    امریکا کو مقبوضہ بیت المقدس فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں، سعودی عرب ریاض: (ملت آں لائن) جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی برادری کے متفقہ فیصلے کے بعد سعودی عرب کا کہنا ہے کہ امریکا کو ایسا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو فیصلہ […]

  • جنرل اسمبلی اجلاس، امریکا کی حمایت کرنے والے غیر معروف ممالک

    جنرل اسمبلی اجلاس، امریکا کی حمایت کرنے والے غیر معروف ممالک نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق قرارداد پر امریکا کی حمایت کرنے والوں میں بیشتر ایسے ممالک شامل تھے جن کے نام سے بھی کوئی واقف نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق قرارداد پر امریکا […]