خبرنامہ انٹرنیشنل

مناسب وقت پر فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کر لیں گے، فرانس

  • مناسب وقت پر فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کر لیں گے، فرانس کراچی:(ملت آن لائن) فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون نے کہا ہے کہ کسی بھی مناسب وقت پر فسلطین کو بغیر کسی دباؤ کے الگ ریاست تسلیم کر لیں گے۔ پیرس میں فسلطینی صدر محمود عباس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانس کے […]

  • لندن:پانچ پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو سزا

    لندن:پانچ پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو سزا لندن:(ملت آن لائن) مشرقی لندن میں مرغوں کی لڑائی کا اہتمام کرنے والے 5 پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کو 22 ہفتے قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ مذکورہ افراد پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک سال قبل ایسٹ لندن کے علاقے الفورڈ […]

  • اماراتی وزیر کے ہتک آمیز ٹوئٹ پراردوان کو غصہ آگیا

    اماراتی وزیر کے ہتک آمیز ٹوئٹ پر اردوان کو غصہ آگیا استنبول(روزنامہ دنیا )ترکی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی طرف سے طیب اردوان کے آباؤ اجداد کو برا بھلا کہنے پر امارات کے سینئر سفارت کار کو انقرہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ ترک ٹی وی کے مطابق امارات کے […]

  • چھ ماہ میں ٹرمپ کی مقبولیت میں 32فیصدکمی

    6 ماہ میں ٹرمپ کی مقبولیت میں 32فیصدکمی واشنگٹن (ملت آن لائن) مقامی اخبارکے سروے کے مطابق ری پبلکن ووٹرز میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد کم ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ عظیم دوئم کے بعد سے ایک سال کی مدت میں مقبولیت کے لحاظ سے کم ترین سطح پر ہیں۔ امریکہ […]

  • تین برس میں 35 بھارتی طیارے تباہ ہونیکا انکشاف

    تین برس میں 35 بھارتی طیارے تباہ ہونیکا انکشاف نئی دہلی(ملت آن لائن) بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے دفاع سبھاش بہامری نے لوک سبھا کو اپنے تحریری بیان میں آگاہ کیا کہ 2014 سے لے کر رواں سال تک ملک کے گیارہ ہیلی کاپٹروں سمیت 35 دفاعی طیارے تباہ جبکہ چودہ پائلٹ ہلاک […]

  • سعودی عرب کواپنےدفاع کا حق حاصل ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

    سعودی عرب کواپنےدفاع کا حق حاصل ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اقوام متحدہ(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اور شہریوں کو میزائل حملوں کے جواب میں عالمی ادارے کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔انھوں نے یہ بات العربیہ نیوز […]