خبرنامہ انٹرنیشنل

ہمارے جنگی طیارے نے بمباری نہیں کی، روسی وزارت دفاع

  • ہمارے جنگی طیارے نے بمباری نہیں کی، روسی وزارت دفاع ماسکو(ملت آن لائن) روس نے شام کے شورش زدہ شہر ادلب میں نہتے شہریوں پر بمباری اور اس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 19 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے […]

  • ایران بھر میں قدیم تہوار شب یلدا منایا گیا

    ایران بھر میں قدیم تہوار شب یلدا منایا گیا تہران(ملت آن لائن) ایران میں سال کی طویل ترین رات شب یلدا کا قدیم تہوار منایا گیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے عوام ہرسال موسم خزاں کی آخری رات کو شب یلدا کا تہوارمناتے ہیں جو ایرانی کیلینڈر کے مطابق 30 آذر یا 20 اور21 […]

  • امریکا کو سخت جواب دیں گے، روس

    امریکا کو سخت جواب دیں گے، روس ماسکو(ملت آن لائن) روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی نئی پابندیوں کا سخت جواب دے گا۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اپنے ایک بیان میں رشین فیڈریشن کے شہریوں منجملہ خود مختار چیچنیا کے سربراہ رمضان قدیروف کے خلاف امریکا […]

  • سالانہ تعطیلات ، ٹرمپ کا والٹرریڈ

    سالانہ تعطیلات ، ٹرمپ کا والٹرریڈ واشنگٹن(ملت آن لائن) سالانہ تعطیلات کی روایت برقرار رکھتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے دنیا کے مختلف مقامات پر امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدرٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی سے کچھ ہی فاصلے پر واقع والٹر ریڈ نیشنل […]

  • امریکی وزیردفاع گوانتانامو بے پہنچ گئے

    امریکی وزیردفاع گوانتانامو بے پہنچ گئے واشنگٹن(ملت آن لائن) امریکی وزیردفاع جیمز میٹِس گوانتانامو بے کے دورے پر پہنچ گئے ۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جیمزمیٹِس اس جزیرے پر واقع فوجی اڈے کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے میں وہ متنازعہ حراستی مرکز نہیں جائیں گے۔امریکی محمکہ دفاع پینٹاگون […]

  • جاپان، امریکی طیاروں کی پروازیں بند کرنے کی قرارداد منظور

    جاپان، امریکی طیاروں کی پروازیں بند کرنے کی قرارداد منظور ٹوکیو(ملت آن لائن) جاپان کے علاقے اوکیناوا کی اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سکولوں اور ہسپتالوں جیسے مقامات کے اوپر امریکی فوجی طیاروں کی پروازیں بند کردی جائیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق […]