خبرنامہ انٹرنیشنل

یمن :2 ڈرون حملوں میں القاعدہ کے7 شدت پسند ہلاک

  • یمن :2 ڈرون حملوں میں القاعدہ کے7 شدت پسند ہلاک لاہور:(ملت آن لائن)یمن میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک ہی روز میں 2 حملے کیے، جس کے نتیجے میں القاعدہ کے پروپیگنڈہ نگران ابو ہاجر المکی سمیت 7 ہلاک ہوگئے۔ ڈرون طیارے نے بدھ کی شب صوبہ مارب کا ضلع وادی عبیدہ میں المکی اور […]

  • جنوبی کوریا، اسپورٹس سینٹر میں آتشزدگی، 29 افراد ہلاک

    جنوبی کوریا، اسپورٹس سینٹر میں آتشزدگی، 29 افراد ہلاک لاہور:(ملت آن لائن)جنوبی کوریا کے ایک شمالی صوبے چُنگ چیونگ میں آگ لگنے سے29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے شمالی صوبے چُنگ چیونگ کے شہر یچیئون میں آتش زدگی ایک اسپورٹس سینٹر کے ساؤنا میں ہوئی۔ دھوئیں اور جلنے سے […]

  • چین دنیا میں سپرپاورامریکہ کی جگہ لینے کیلئے بالکل تیار

    چین دنیا میں سپرپاورامریکہ کی جگہ لینے کیلئے بالکل تیار بیجنگ (ملت آن لائن)چین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان اچھا امن بروکر ہو سکتا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین کے نمائندوں کا دوروزہ امن سی مپوزیم جو جمعرات کو بیجنگ میں شروع ہو ا ہے امریکہ کے اقوام متحدہ کی قرارداد کو نظرانداز کرنے اور چھ […]

  • داعش کی شکست اور اسرائیل کی بوکھلاہٹ

    داعش کی شکست اور اسرائیل کی بوکھلاہٹ لاہور:(ملت آن لائن)حالیہ دنوں میں شام اور عراق کی سرحد پر اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کے بعد داعش مخالف افواج نے شام و عراق سے داعش کے خاتمے اور شکست کا رسمی اعلان کیا ہے جبکہ اس بات کے خطرات تاحال […]

  • آسٹریلیا میں تیز رفتار گاڑی نے 19 راہ گیروں کو کچل دیا

    آسٹریلیا میں تیز رفتار گاڑی نے 19 راہ گیروں کو کچل دیا میلبورن (ملت آن لائن) آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں ایک تیز رفتار گاڑی راہگیروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس […]

  • کم جونگ نےمیزائل تجربہ ناکام ہونے پردوذمہ داروں کوقتل کردیا

    کم جونگ نےمیزائل تجربہ ناکام ہونے پردوذمہ داروں کوقتل کردیا سیول (ملت آن لائن) مغربی رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے گزشتہ پانچ روز کے دوران اپنے ملک کے دو سینئر ذمّہ داران کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس کی وجہ جوہری میزائلوں کا وہ تجربہ ہے جو ناکامی […]