خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ و اسرائیل کا مقصد شام کے بحران کو طول دینا ہے، ولید المعلم

  • امریکہ و اسرائیل کا مقصد شام کے بحران کو طول دینا ہے، ولید المعلم دمشق(ملت آن لائن) شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کا مقصد شام کے بحران کو طول دینا ہے انہوں نے ساتھ ہی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق […]

  • ایک ملت،ایک پرچم اورایک وطن ہماری سکیورٹی پالیسی ہے، صدر اردوان

    ایک ملت،ایک پرچم اورایک وطن ہماری سکیورٹی پالیسی ہے، صدر اردوان استنبول(ملت آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جو بھی ہماری حکومت کو توڑنے کی کوشش کرے گا وہ سمجھ لے کہ اصل میں وہ ہماری حکمت عملی کی قدیم دیواروں کے ساتھ سر ٹکرا رہا ہے۔ ترک نشریاتی […]

  • ترکی سے 115 پاکستانی گرفتار

    ترکی سے 115 پاکستانی گرفتار استنبول:(ملت آن لائن) ترکی کی سیکیورٹی فورسز نے 166 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے جن میں 115 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ترک سیکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاعات ملی تھی کہ درجنوں غیر قانونی تارکین وطن سرحدی علاقے ایڈیرن سے یونان کی سرحد عبور کرنے کی منصوبہ بندی […]

  • نیویارک کی سڑکوں پر کچرا اٹھانے والی لڑکی کی مقابلہ حسن میں شرکت

    نیویارک کی سڑکوں پر کچرا اٹھانے والی لڑکی کی مقابلہ حسن میں شرکت نیویارک:(ملت آن لائن) سڑکوں پر جھاڑوں لگانے اور کچرا اٹھانے والی بیوٹی کوئین نے مقابلہ حسن میں شرکت کر کے فیشن انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ امریکی شہر نیویارک کے علاقہ بروکلین سے تعلق رکھنے والی تئیس سالہ نکول نے مقابلہ […]

  • غرہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ 80 فلسطینی زخمی

    غرہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ‘ 80 فلسطینی زخمی غزہ:(ملت آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 80 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں فلسطینی عوام امریکہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اسرائیلی […]

  • جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون نہیں چلےگا، ترک وزیر خارجہ

    جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون نہیں چلےگا، ترک وزیر خارجہ انقرہ:(ملت آن لائن) ترک وزیرخارجہ میولود چاوش اولو نے ٹرمپ کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون نہیں چلےگا۔ استنبول میں اپنے فلسطینی ہم منصب ریاض الملکی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]