خبرنامہ انٹرنیشنل

ایران کےدارالحکومت تہران میں زلزلےکےجھٹکے

  • ایران کےدارالحکومت تہران میں زلزلےکےجھٹکے تہران:(ملت آن لائن) ایران کے درالحکومت تہران سمیت دیگر صوبوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ایران کے درالحکومت تہران 2۔5 شدت کے زلزلے سے لرز گیا جبکہ اطراف کے صوبوں البرز، قم، قزوین میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]

  • برطانوی نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین عہدے سے مستعفی

    برطانوی نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین عہدے سے مستعفی لندن:(ملت آن لائن)برطانیہ کے نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیر اعظم تھریسا مے نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ کمپیوٹر سے غیراخلاقی مواد برآمد ہونے کے اسکینڈل میں ملوث برطانوی نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے […]

  • شام، بمباری سے شیرخوار بچے کی آنکھ ضائع، ماں جاں بحق

    شام، بمباری سے شیرخوار بچے کی آنکھ ضائع، ماں جاں بحق دمشق:(ملت آن لائن) مشرقی علاقے الغوطہ میں گولہ باری کی زد میں آکر ایک آنکھ سے محروم ہونے والے کم سن بچے کی دلخراش تصویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ فضائی بمباری گزشتہ جمعہ کو کی گئی جس کے نتیجے میں دو […]

  • روہنگیا مظالم

    روہنگیا مظالم جنیوا:(ملت آن لائن) میانمار کی حکومت نے انسانی حقوق کونسل کے سفیر کو رخائن کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، یانگھی لی کا کہنا ہے کہ حکومت کا انکار اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ رخائن کی صورتحال بہت بری اور پریشان کن ہے۔ برما کی حکومت نے روہنگیا کے […]

  • سعودی عرب پرحملہ امریکا پرحملہ تصورکیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

    سعودی عرب پرحملہ امریکا پرحملہ تصورکیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ ریاض:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے سے نمٹنے کےلیے امریکا سعودیہ عرب کے شانہ بشانہ ہوگا۔ امریکی […]

  • میانمار کا اقوام متحدہ کی تفتیش کارکو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

    میانمار کا اقوام متحدہ کی تفتیش کارکو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار ینگون:(ملت آن لائن) میانمار حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے خصوصی تفتیش کار کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی […]