خبرنامہ انٹرنیشنل

’’بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے‘‘

  • ’’بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے‘‘ تل ابیب(ملت آن لائن) اسرائیلی افواج نے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو گرفتار کرلیا، قبل ازیں احید بے خوف ہوکر اسرائیلی افواج سے الجھتی رہی اور اس کی بہادری کے اعتراف میں ترک حکومت نے اسے ایوارڈ بھی […]

  • پاکستان مخالفت امریکی بیانات پرچین شدید مشتعل

    پاکستان مخالفت امریکی بیانات پرچین شدید مشتعل بیجنگ(ملت آن لائن)چین دہشت گردی کے معاملہ پر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے ، امریکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کا ادراک کرے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چھون اینگ نے کہا ہے کہ چین دہشت گردی کے معاملہ پر پاکستان کیساتھ کھڑا ہے […]

  • باراک اوباما نے بھی سانتا کلاز کا روپ دھار لیا

    باراک اوباما نے بھی سانتا کلاز کا روپ دھار لیا واشنگٹن (ملت آن لائن) سابق امریکی صدر باراک اوباما سانتاکلاز بن گئے، واشنگٹن ڈی سی کے ایک سنٹر میں بچوں کے درمیان تحائف تقسیم کیے۔ دنیا بھرمیں کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کرسمس منانے میں پیش پیش […]

  • مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی گجرات:(ملت آن لائن) گو ہندوستانی ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت بی جے پی فاتح ٹھہری، مگر ماضی کے برعکس اس بار کانگریس پارٹی بھی ایک مضبوط اپوزیشن کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مبصرین اسے راہول گاندھی کی کاوشوں کا نتیجہ ٹھہرا رہے ہیں۔ گجرات اسمبلی […]

  • یواے ای نے اچانک پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنا بند کر دیے

    یواے ای نے اچانک پاکستانیوں کو وزٹ ویزے جاری کرنا بند کر دیے دبئی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اچانک پاکستانیوں کیلئے دبئی کےوزٹ ویزے دینا بند کر دیے، اس حوالے سے ٹریول ایجنٹس کو دو دن انتظار کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ٹریول ایجنٹس نے خبر دار کیا ہے کہ عوام بھی […]

  • بھارتی جوڑے نے شادی کے تحفے میں ’بٹ کوائن‘ طلب کرلیے

    بھارتی جوڑے نے شادی کے تحفے میں ’بٹ کوائن‘ طلب کرلیے نگلور:(ملت آن لائن)جنوبی بھارت کے علاقے بنگلور میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کے تحفے میں ’بٹ کوائن‘ طلب کرکے کرپٹو کرنسی کو بطور تحفہ رائج کرنے کی ابتدا کردی‘ یاد رہے کہ سنہ 2010 میں بٹ کوائن اتنے سستے تھے کہ 10 ہزار […]